چھپا کر، پوشیدگی میں، دل میں، علانیہ کی ضد، مخفی، پوشیدہ، پنہاں، چھپا ہوا، جو نظر نہ آسکے، ظاہر کی ضد، کسی شے کا اندرونی حصہ، وہ جوفہ جو کسی سطح کے اندر ہو، اندونی عضو، کسی شے کی اوپری سطح کے بالقابل) نیچے کا حصہ، اندرون ، دل روح، جفس، ضمیر، روحانی قوت، روحانیت، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام، عضو کا وہ رخ جو عام طور سے پوشیدہ رہتا ہو، جیسے: پاؤں کا باطن تلوا، ہاتھ کا باطن ہتھیلی، نیک طینت ، پاک نہاد ، پارسا
inside, internal, inner self, hidden self, among Allah's name, spiritual, related to mysticism, spirituality, spiritual power, conscience, soul, mind, devotee
अंतरमन, अंतरात्मा, अन्तःकरण, छुपा, मन, हृदय, दिल, भीतर, ज़मीर, रुहानी क़ुव्वत, रूहानियत, अंदरूनी हालत जो बाहर से दिखाई न दे, किसी चीज का भीतरी भाग, इश्वर का विशेषतः नाम, पवित्र, अच्छे वयवहार वाला, साधक
Hafeez Jalandhari