عقل، فہم، شعور، ادراک، سمجھ، بنیائی دل، دل کی بینائی، دیدہ وری، مہارت، مشاقی، سلیقہ، آگاہی، واقفیت، (تصوف) نور جو مالک کی قوت مدرکہ کو جلا دے کر اس قابل بنا دیتا ہے کہ اسے کثرت میں وحدات اور وحدت میں کثرت نظر آنے لگتی ہے، روحانی قوت جو کشف یا الہام سے غیر مادی اشیا کا ادراک کر لیتی ہے
sight, vision, insight, foresight, mental perception, perceptive faculty of the mind, skill circumspection, prudence, knowledge, understanding, intelligence, discernment
ज्योति, चातुर्य, बुद्धिमत्ता, दानाई, अंतर्दृष्टि, दूरदर्शीता, दिल की नज़र, बुद्धी, समझ, प्रतिभा, आचरण, ढंग, ज्ञान, बोध
Faiz Ahmad Faiz