عینک، آن٘کھ، اکھوا، درخت کی پور پر نئے پودے کے پھٹاو کا نشان، تُکمہ یا گُھنڈی ان دونوں کو ملا کر عاشق و معشوق بھی کہتے ہیں، دائرہ، حلقہ، عموماً بیضاوی حلقہ، دروازے کی محراب یا دالان کا ہر در، زمین سے پانی نکلنے کی جگہ، پانی کا سوتا من٘بع، چویا، عدسہ، لینس، فاصلہ، دو چیزوں کے درمیان کی خالی اور کھلی جگہ، (تعمیرات) شہتیروں کڑیوں یا گاڈروں وغیرہ کا درمیانی فاصلہ، کھال کا سوراخ جو دباغت میں پڑ گیا ہو
a spring, a fountain, spring, brook, source, glasses, goggles, spectacles
ऐनक, चश्मा, उपनेत्र ऐनक, आँखों पर लगाया जानेवाला धातु आदि का एक प्रकार का प्रसिद्ध ढाँचा या कमानी जिसमें लगे हुए शीशों की सहायता से वस्तुएँ अधिक स्पष्ट दिखाई पड़ती हैं, लेंस, ताल, आंख, अख्वा, दरख़्त की पर पर नए पौदे के फटाव का निशान, दरवाज़े की महराब, दालान का द्वार, सोता, स्रोत, सरिता, छोटी नदी, प्राकृतिक स्रोत, कुंड, पानी का स्रोत, नाला, धरती से फूटने वाली जल धारा
Meeraji