وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفسِ مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں دیوان کے شروع میں مصنف کا خود تحریر کردہ اشعار کا وہ مجموعہ جو حمد، نعت، مدح یا سببِ تالیف وغیرہ پر مشتمل ہو, زمانۂ قدیم میں کتابوں کے سرِورق کی زیبائش، سرِ ورق پر اس کی خوبصورتی کے لیے بنائے گئے بیل بُوٹے وغیرہ کسی چیز کا پہل اور لازمی جُزو، کسی چیز کے لیے پہلی شرط کسی چیز کا ابتدائی حصّہ، ابتدائی دور، پہلا زینہ، تمہید پیش خیمہ، کسی چیز کے ظہور کی علامت
preface, foreword, preamble introduction. rich edging of gold on the title page of a book, colourful decoration on the title of a book beginning of anything, first requirement, prelude, prologue, exordium (Metaphorically) first and foremost person
प्रस्तावना, प्राक्कथन पुस्तक के आरम्भ में लेखक का अपना वक्तव्य जिससे पुस्तक में सम्मिलित सामग्री, आमुख, मुखबंध, प्राचीन समय में किताबों के आवरण की सजावट, आवरण पर बनाए गए बेल बूटे आदि किसी चीज़ के लिए पहली शर्त किसी चीज़ के प्रकट होने का प्रतीक, (मजाज़न) सब से पहला शख़्स, सब से पहली चीज़
Irfan Siddiqi