(بچوں کا) جمعہ کے دن کاخرچ، ہفتے بھر کا جیب خرچ، وہ نقدی جو لڑکے تمبا کو وغیرہ کے واسطے جمعرات کے دن اپنے استاد کو دیتے ہیں، دلہن کا جیب خرچ، (صحیح جمعگی) جمعہ کے دن کا بچّوں کا خرچ۔ شہزادگانِ دہلی میں دستور تھا کہ وہ اپنے بچوں کو اس نام سے کچھ ماہوار دیا کرتے تھے۔ دریائے لطافت سے پایا جاتا ہے کہ جمعرات کواطفال مکتب استاد کو تمباکو حجامت وغیرہ کا خرچ دیئے تھے وہ بھیجمعگی ہے لیکن یہ معنے اہل قلعہ نہیں لیتے۔
weekly pocket money (usu. paid on Friday)
(बच्चों का) जुमा (शुक्रवार) के दिन का ख़र्च, हफ़्ते-भर का जेब-ख़र्च (दिल्ली के राजकुमारों में यह प्रचलित था कि वह अपने बच्चों को इस नाम से कुछ साप्ताहिक जेब-ख़र्च दिया करते थे)