جس میں اپنی نوع کے جزئیات کے اعتبار سے کوئی نقص وغیرہ نہ ہو، مکمل، پورا، تمام، (اپنے علم یا فن میں) ماہر، استاد، عارف، خدا رسیدہ، (عروض) ایک بحر کا نام جس کا وزن مُفاعِلُن، ۸ بار ہے، بحر کامل، (آب پاشی) چکنی مٹی کی بغیر ریت ملی نشیبی اور ڈھالوں زمین گنے اور گیہوں کی کاشت کے لیے نہایت عمدہ ہوئی ہے، اس زمین کو آبپاشی کو آبپاشی کی ضرورت نہیں ہوتی اور اس کے کُنویں کا پانی اچھا ہوتا ہے، ترائی جھیل، دہر
full, entire, complete, a master, perfect, mature, proficient, entire, expert, skilled person, skillful, thorough, experienced, accomplished, a perfect man, a proficient, whole, positive, decisive, absolute, learned, accomplished, adroit, expert, a saint, a master
पूरा, पूर्ण, कुल, सब, समूचा, संपूर्ण, परिपूर्ण, निपुण, कुशल, कौशलपूर्ण, पूरा, समूचा, संपूर्ण, बिलकुल, मुकम्मल, सर्वांगपूर्ण, निपुण, दक्ष, होशियार, चमत्कारी साधु या फ़क़ीर, एक उर्दू छन्द
Majrooh Sultanpuri