، اللہ تعالی کی نعمت کی ناشکری، کفران نعمت، شدید گناہ، بڑا جرم ، ہٹ، ضد ، (فقہ) اللہ کے وجود سے انکار، اللہ کو نہ ماننا، خدا کے وجود سے انکار، شرع اسلامی سے عمداً گریز، بے دینی، گمراہی، اسلام کی ضد ، (تصوف) کفر کی دو قسمیں ہیں مجازی اور حقیقی، حقیقی یہ ہے کہ سالک ذات حقّانی کو عین صفات اور صفات کو عین ذات جانے جیسا کہ ہے اور ذاتِ حق کو ہر جگہ دیکھے اور سوائے ذاتِ حق کے کسی کو موجود نہ جانے یہ حقیقت میں توحید اور ایمان ہے اگرچہ عوام کو کفر معلوم ہوتا ہے. لفظاً) چھپانا، دبا لینا، (مادہ تکفیر کا ہے، تکفیر کے لغوی معنی ڈھانکنا، کفار کو کفاراس واسطے کہتے ہیں کہ گناہ کا چھپانے والا ہوتا ہے)
(Literary) the act of hiding, covering up, concealing, hiding, enveloping , to be unbelieving, or ungrateful, ingratitude , great sin , (Fiqh) unbelief, heathenism, paganism, disbelief, impiety, blasphemy, impious, paganism, idolatry , persistence
(फ़िक़ः) ईश्वर को न मानना, एकमात्र ख़ुदा को न मानते हुए अनेक देवी-देवताओं की उपासना करना, इंकार, अस्वीकृति, कबूल न करना, गुमराही, नास्तिकता, नेचरीयत, धर्महीनता , इस्लाम धर्म या मत के अनुसार उससे भिन्न अन्य धर्म या मत, मुसलमानी मत से भिन्न या दूसरा मत, इस्लाम धर्म की मान्यताओं एवं आज्ञाओं के विरुद्ध कोई सिद्धांत, ऐसा आचरण, बात या सिद्धान्त जो इस्लाम धर्म के प्रतिकूल या विरुद्ध हो, आचरण या बात