لکھا ہوا رقم کیا ہوا، مرقوم، منقوش، (قلم یا رنگوں سے کھینچا ہوا) خاکہ ، نگار ، نقشہ ، مصوری ، تصویر ، مصوری کا نمونہ ؛ شبیہہ ، مورت، پھول پتی کا کام ، منبت کاری ، بیل بوٹے کا کام ، کندہ کاری، وہ نشان جو مہر لگانے سے پڑجائے ، کسی چیز کے دبانے سے پڑنے والا نشان نیز نشان جو اُبھرا ہوا ہو ؛ چھاپ ، مہر ، چھاپا ، ٹھپا ، عکس ، طبع، کھوج ،نشان ، ؛پانو کا ناشان، داغ ، دھبہ، نام ونشان
artistic work like embroidery, charm, amulet, talisman, device, idea, imagination, drawing, carving, engraving, map, mark, stamp, influence, picture, portrait, print, something written or inscribed, impression, facsimile
जिस पर नक्काशी का काम हुआ हो, चित्र, तस्वीर, अंकित, खुदा हुआ, कवच, ता'वीज़, बेल-बूटे, उभरा हुआ चिह्न, मूर्ति, छवि, चेहरा-मोहरा, मुखाकृति, निशान, चिह्न, फूल-पत्ती अथवा बेल-बूटे आदि का काम, मुहर या ठप्पे का निशान, उभरा हुआ चिह्न, सिक्का, तावीज़, पदचिह्न, एक प्रकार का राग
Muneer Niyazi