گواہ (جو كسی امر یا وعدے كی تصدیق یا تكذیب كرے)، (تصوف) وہ چیز جو دل میں حاضر ہو اور اس كا ذكر اس پر غالب ہو ؛ حق باعتبار ظہور اور حضور كے كیونكہ حق بصورِ اشیاء ظاہر ہوا ہے ؛ فروغ نور تجلّی جو ارواح كے ساتھ مخصوص ہے.، (حدیث) وہ حدیث جسے ایک راوی نے دوسرے راوی كے موافق روایت كیا ہو ، متابع، (مجازاً) خُوبصورت معشوق ، محبوب، دیكھنے والا ، مبصَر ، ناظر، آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كے اسمائے شریف میں سے ایک اسم، وہ پتھر جو میّت كو دفن كرنے كے بعد تازہ قبر كے سرہانے بطور نشانی لگادیا جائے تاكہ اُس جگہ قبر كا ہونا معلوم ہو
eyewitness, bystander, sweetheart, beloved
गवाह, साक्षी, प्रत्यक्षदर्शी, देखने वाला, मुबस्सिर, नाज़िर, नायिका, श्रेष्ठ, उत्तम, उम्दा, पैग़म्बर मुहम्मद का एक नाम
Jaleel Manikpuri