جس کا دل اور ضمیر برے خیالات سے پاک ہو، نیک، پرہیزگار، (عموماً) نبی، ولی وغیرہ، آںحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب، (فقہ) جس سے وضو یا غسل کو توڑنے والا کوئی فعل سرزد نہ ہوا ہو، باوضو، (تصوّف) وہ شخص جس کو مخالفات امور شریعت اور طریقت سے حق تعالیٰ معصوم اور محفوظ رکھے، پاک، نجاست سے بری، آلائش اور عیب سے منزّہ
pure, chaste, clean, unsullied, of noble descent
पवित्र, पाक दामन, पाक, शुद्ध, अशुद्धता से मुक्त, गंदगी और दोषों से मुक्त, जिस का दिल और विवेक बुरे ख़्यालात, बुरे विचारों, से मुक्त हो, नेक, परहेज़गार, पैगंबर मुहम्मद का एक शीर्षक, पुनीत, पाक ति