اترنا ، نیچے ، (حالت میں یا درجے میں) پستی ، زوال انحطاط، (عہدے میں) کمی ، گراؤ (ترقی کی ضد)، گھٹاؤ ، تخفیف، حالت انشقاق و افتراق کی طرف منتقل ہونا ، پھٹاؤ ، تڑخنا ، گھٹاو، نسیج کا فاسدانہ لزوب ، رخاوت نسیج ، نسیج یا بافت کی ساخت میں تبدیلی، (جفر) حروف مطلوب کا دوسرے حروف سے گرا ہوا یا نیچے کے درجے میں ہونا، ایک حال یا مقام سے دوسرے حال یا مقام میں اترنا
demotion, decline, fall, decay, degradation
नीचे उतरना, नीचे आना, घटाओ, कमी, गिराव, अवनति, पतन, पदोन्नति, पद ह्रास, तनख्वाह में कमी होना, ह्रास, कमी, अपदस्थता