ممبئی 27 نومبر (یو این آئی) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں مہایوتی کو غالب اکثریت ملنے کے باوجود ابھی تک سرکار نہیں بنائی جاسکی کیونکہ وزیر اعلیٰ کو لیکر تینوں پارٹیوں میں رسہ کشی چل رہی تھی لیکن آج وہ تنازع بھی حل ہو گیا کیونکہ ایکنا تھ شندے اور اجیت پوار دونوں ہی وزیر اعلیٰ کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔
مزید
Source:
Etemaad