Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

مجھ کو اپنے بینک کی کتاب دیجیے : دیش کی تباہی کا حساب دیجیے

پی ایم مودی کے لیے کانگریس نے شیئر کی مشہور شاعر منظر بھوپالی کی نظم

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
8 months ago
دہلی اسمبلی انتخابات:جنگپورہ سے فرہاد سوری ‘مٹیا محل سے عاصم احمد خان  اور بابر پور سے حاجی محمد اشراق خان کانگریس امیدوار

نئی دہلی: کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ان کی کارگزاریوں کا حساب مانگنے کے مقصد سے اردو کے مشہور و معروف شاعر منظر بھوپالی کی نظم کا استعمال کیا۔ کانگریس نے ایک ویڈیو تیار کی ہے جس کے پس منظر میں منظر بھوپالی کی مشہور نظم ’مجھ کو اپنے بینک کی کتاب دیجیے‘ سنائی دے رہی ہے اور ساتھ ہی کچھ تصویروں اور ویڈیوز کا وہ کولاج پیش کیا جا رہا ہے جو مودی حکومت کی کارگزاریوں پر سوالیہ نشان لگا رہا ہے۔

کانگریس نے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں بیک گراؤنڈ میں منظر بھوپالی کی آواز میں ہی ان کی مذکورہ بالا نظم کے کچھ اشعار پیش کیے گئے ہیں۔ ویڈیو میں شامل اشعار اس طرح ہیں:

مجھ کو اپنے بینک کی کتاب دیجیے

دیش کی تباہی کا حساب دیجیے

گاؤں گاؤں زخمی فضائیں ہو گئیں

زہریلی گھر کی ہوائیں ہو گئیں

مہنگی شراب سے دوائیں ہو گئیں

جائیے عوام  کو جواب دیجیے

دیش کی تباہی کا حساب دیجیے

Recent News

دہلی-این سی آر میں گرمی کی شدت میں لگاتاراضافہ

آج دہلی کا درجہ حرارت 44 ڈگری سیلسیس رہنے کی امید

April 27, 2026
محمد اظہرالدین کی وزارت برقرار رہنے کی راہ ہموار

محمد اظہرالدین کی وزارت برقرار رہنے کی راہ ہموار

April 27, 2026
اتر پردیش میں3 دنوں کے لیے ’لو‘ کا الرٹ جاری

اتر پردیش میں3 دنوں کے لیے ’لو‘ کا الرٹ جاری

April 26, 2026
ایئر انڈیا فلائٹ کی برطانیہ میں ایمرجنسی لینڈنگ

2 ماہ کی کشیدگی کے بعد تہران سے کمرشیل پروازوں کا آغاز

April 25, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

سبریمالہ میں خواتین کے داخلہ سے متعلق عرضی پر سماعت کے دوران مسلم خواتین کے مسجد جانے کا بھی ذکر

April 25, 2026
ریزرو بینک آف انڈیا نے  پے ٹی ایم پیمنٹ بینک لمیٹڈ کا  لائسنس منسوخ کر دیا

ریزرو بینک آف انڈیا نے پے ٹی ایم پیمنٹ بینک لمیٹڈ کا لائسنس منسوخ کر دیا

April 25, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.