Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو ریاست دہلی

آوارہ کتوں کی گنتی سے متعلق دہلی حکومت  کی وضاحت جاری

وزیر تعلیم آشیش سود نے کہا  کہ اساتذہ کو آوارہ کتوں کی گنتی کا کام دینے کا کوئی بھی حکم جاری نہیں کیا گیا

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
8 months ago
آوارہ کتوں کی گنتی سے متعلق  دہلی حکومت  کی وضاحت جاری

حال ہی میں ایک خبر سامنے آئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ دہلی کے اسکولوں میں پڑھانے والے تمام اساتذہ اور پرنسپل اب آوارہ کتوں کی گنتی کریں گے۔ اس خبر سے تعلیمی حلقے میں شدید ناراضگی پائی جا رہی تھی مگر اب دہلی کی ریکھا گپتا حکومت نے ایسی کسی بھی خبر کی مکمل طور پر تردید کی ہے۔ دہلی کے وزیر تعلیم آشیش سود ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے واضح طور پر کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اس طرح کا کوئی بھی حکم جاری نہیں کیا گیا ہے۔ بی جے پی حکومت نے اسے اپوزیشن عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کی طرف سے رچی گئی سازش قرار دیا ہے۔

دہلی حکومت نے آوارہ کتوں کی گنتی کو لے کر وضاحت جاری کی ہے۔ دہلی کے وزیر تعلیم آشیش سود نے کہا کہ اے اے پی نے جھوٹی خبر پھیلائی ہے۔ عام آدمی پارٹی نے اساتذہ کے ذریعہ کتوں کی گنتی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک جھوٹی اور بدنیتی پر مبنی خبر پھیلائی ہے۔ اس سلسلے میں یہ واضح کیا جاتا ہے کہ محکمہ تعلیم کی جانب سے ایسا کوئی حکم جاری نہیں کیا گیا ہے۔

اس سے ایک روز قبل یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ سرکاری اور نجی اسکولوں کے اساتذہ سڑکوں پر آوارہ کتوں کی گنتی کریں گے۔ مبینہ طور پر گنتی مہم کے لیے تعلیمی اداروں سے نوڈل افسر مقررکرنے کا حکم دہلی حکومت کے ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے تمام ضلع تعلیمی افسران کو دیا گیا ہے۔ حالانکہ دہلی حکومت نے اب اس خبر کی تردید کی ہے اور حکم جاری کرنے کی بات سے صاف انکار کیا ہے۔ اس سلسلے میں دہلی حکومت کی طرف سے ایک وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس میں آوارہ کتوں کی گنتی سے متعلق کسی طرح کی ہدایت نہیں کی گئی ہے۔

Recent News

’رکشا بندھن‘ پر مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی کی نیک  خواہشات

’رکشا بندھن‘ پر مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی کی نیک خواہشات

August 28, 2026
رکشا بندھن اشتہارتنازعہ میں کریتی سینن کوراہل گاندھی کی حمایت  حاصل

رکشا بندھن اشتہارتنازعہ میں کریتی سینن کوراہل گاندھی کی حمایت حاصل

August 28, 2026
دہلی کے  ریس  کلب کی 53 ایکڑ زمین پر ا ب مرکزی حکومت کا قبضہ

دہلی کے ریس کلب کی 53 ایکڑ زمین پر ا ب مرکزی حکومت کا قبضہ

August 28, 2026
اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

August 25, 2026
چینی کی بڑھتی قیمتوں کے پیش  نظر  درآمدات کے اصولوں میں تبدیلی

چینی کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر درآمدات کے اصولوں میں تبدیلی

August 25, 2026
مدھیہ پردیش میں 600 کروڑ کا گھوٹالہ!

مدھیہ پردیش میں 600 کروڑ کا گھوٹالہ!

August 25, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.