Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

آج پھر دہلی-این سی آر میں طوفان اور بارش کا الرٹ جاری

شمالی ہندوستان کے کئی حصوں میں مغربی اضطراب کی وجہ سے بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشنما

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 months ago
دہلی  کے  لوگوں کو شدید گرمی سے راحت ملنے کی امید

عام طور پر مئی کا مہینہ شدید گرمی اور لو کے تھپیڑوں سے لوگوں کو پریشان کرتا ہے لیکن اس سال موسم کا مزاج لوگوں کے لیے راحت کی بارش لے کر آیا ہے۔ شمالی ہندوستان کے کئی حصوں میں مغربی اضطراب کی وجہ سے بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشنما بنا ہوا ہے۔ دہلی-این سی آر میں منگل کے روز تیز ہواؤں، ہلکی سے درمیانی بارش اور طوفان کا دور جاری رہا۔ منگل کو محمکمہ موسمیات نے دہلی، اترپردیش، بہار، مدھیہ پردیش سمیت 14 صوبوں میں بارش اور آندھی-طوفان کا الرٹ جاری کیا تھا۔

بدلے ہوئے موسم میں منگل کو راجدھانی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.6 ڈگری سیلسیس رہا۔  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 2-1 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت میں 3-1 ڈگری سیلسیس کا اضافہ ہوا ہے۔ اس کے علاوہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مشرقی-جنوبی-شمالی ہوائیں چلیں جن کی رفتار 15-10 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی اور یہ بڑھ کر 37 کلو میٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی تھیں۔

ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق دہلی-این سی آر کا درجہ حرارت آج (بدھ، 6 مئی) 20 سے 22 ڈگری سیلسیس کے درمیان اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران آسمان میں بادل چھائے رہیں گے۔ دوپہر یا شام تک ہلکی بارش متوقع ہے۔ ساتھ ہی گرج، بجلی چمکنے اور تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ اس دوران ہوا کی رفتار 20-15 کلو میٹر فی گھنٹہ رہنے کا اندازہ ہے اور جھونکوں کے ساتھ ہوا کی رفتار بڑھ سکتی ہے۔

Recent News

اب سال میں دو بار ہوں گےسی بی ایس سی دسویں بورڈ کے امتحانات

ساتویں سے نویں درجہ تک کے طلبا فی الحال ’نئی لسانی پالیسی‘کے دائرے میں نہیں

June 27, 2026
کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں 993 روپے کا اضافہ

تجارتی ایل پی جی کی سپلائی بحران سے پہلے کی سطح پر بحال

June 27, 2026
رتلام میں ہائی ٹینشن لائن کی زد میں آیا تعزیہ، 3 افراد جاں بحق

رتلام میں ہائی ٹینشن لائن کی زد میں آیا تعزیہ، 3 افراد جاں بحق

June 27, 2026
وقف ترمیمی بل کے خلاف قانونی جدوجہد جاری رکھنے کا مولانا ارشد مدنی کا اعلان

مسلمانوں کا عرصہ حیات تنگ کرنے کامولانا ارشد مدنی کاالزام

June 26, 2026
پاسپورٹ فیس میں بڑا اضافہ،  یکم جولائی سے  نافذہونگی نئی شرحیں

پاسپورٹ فیس میں بڑا اضافہ، یکم جولائی سے نافذہونگی نئی شرحیں

June 26, 2026
رام مندر سے  نذرانہ  کی چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی- تمام نامزد ملزمان گرفتار

رام مندر سے نذرانہ کی چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی- تمام نامزد ملزمان گرفتار

June 26, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.