Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب ‘تین مراحل میں مکمل

غسل میں 15 لیٹر آبِ زمزم، 15 لیٹر عرقِ گلاب، 15 لیٹر روغنِ گلاب اور 100 مِلی لیٹر عود کا تیل استعمال

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
16 hours ago
مکہ مکرمہ میں  21 ویں شب  میں لاکھوں افراد نے  تروایح اور تہجد کی نماز ادا کی

ریاض۔بیت اللہ شریف کو غْسل دینے کی تقریب  تین بڑے مرحلوں میں مکمل ہوئی جن میں حد درجہ کی احتیاط اور باریک بینی سے کام لیا گیا جو اِس عظیم المرتبت مقام اور اْس کے احترام کا اظہار ہے جو اللہ کے گھر سے وابستہ ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق، کعبٔ اللہ کے غْسل کے اہتمام کیلئے ہر چیز کو عین اْسی طرح مکمل کرنا ہوتا ہے جیسا کہ پہلے سے طے کیا گیا ہو۔ اسں میں 15 لیٹر آبِ زمزم، 15 لیٹر عرقِ گلاب، 15 لیٹر روغنِ گلاب اور 100 مِلی لیٹر عود کا تیل استعمال ہوتا ہے۔غلافِ کعبہ کی تبدیلی صرف تین گھنٹوں کے اندر مکمل ہوتی ہے۔

غْسلِ کعبہ کی تیاری کے اِن تین بڑے مراحل میں پہلے بیت اللہ کو غْسل دیا جاتا ہے پھر اْسے خشبویات سے معطر کیا جاتا ہے جبکہ تیسرے مرحلے میں بخْور جلائے جاتے ہیں۔حرمینِ شریفین کی دیکھ بھال اور نگہداشت کی جنرل اتھارٹی نے کہا ہے کہ غْسلِ کعبہ کے ہر مرحلے پر پہلے سے طے شدہ طریقِ عمل کے عین مطابق کام کیا جاتا ہے جو اللہ کے گھر کے شایانِ شان اور مسلمانوں کے دلوں میں اِس جلیل القدر مقام کی انتہائی گہری عقیدت اور احترام کی عکاسی کرتا ہے۔اتھارٹی کا کہنا ہے کہ غسلِ کعبہ کیلئے جو اشیا درکار ہوتی ہیں اْن کا انتخاب بھی بہت دیکھ بھال سے اور جدید اور اعلٰی ترین معیار کے مطابق پہلے ہی سے کر لیا جاتا ہے۔

Recent News

بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

July 1, 2026
مکہ مکرمہ میں  21 ویں شب  میں لاکھوں افراد نے  تروایح اور تہجد کی نماز ادا کی

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب ‘تین مراحل میں مکمل

July 1, 2026
دہلی  کے  لوگوں کو شدید گرمی سے راحت ملنے کی امید

دہلی-این سی آر میں ہلکی بارش اور تیز ہواؤں نے گرمی سے دی راحت

July 1, 2026
عمر خالد کو  بہن کی شادی میں شامل ہونے کی اجازت

عمر خالد کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس کو نوٹس جاری

July 1, 2026
یوکرین میں روسی میزائلوں اور ڈرون حملوں میں  12 عام لوگوں کی موت

یوکرین میں روسی میزائلوں اور ڈرون حملوں میں 12 عام لوگوں کی موت

June 30, 2026
دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے حتمی ووٹر لسٹ جاری

دہلی میں ایس آئی آر شروع، بی ایل او گھر گھر جا کر کریں گے تصدیق

June 30, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.