Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

گجرات میں دولہے کو گھوڑی سے گھسیٹ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا

شادی کی پرمسر ت تقریب اس وقت پرتشدد تصادم میں تبدیل

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
8 hours ago
گجرات میں دولہے کو گھوڑی سے گھسیٹ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا

پاٹن ۔  گجرات کے ضلع پاٹن میں ایک شادی کی پرمسر ت تقریب اس وقت پرتشدد تصادم میں تبدیل ہو گئی جب 21 سالہ دلہے کو مبینہ طور پر ٹھاکر برادری کے افراد نے زبردستی گھوڑ ی سے نیچے اتارا اور اسے جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا۔ مقامی پولیس نے ا س واقعہ کی باقاعدہ ایف آئی آر درج کر لی ہے جس میں جسمانی حملے، ہنگامہ آرائی، مجرمانہ دھمکیوں اور ذات پات پر مبنی توہین آمیز زبان کے استعمال سے متعلق دفعات شامل ہیں۔ دو مختلف دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) گروہوں کے درمیان ہونے والے اس پریشان کن تصادم نے ایک بار پھر ذات پات کے درجہ بندی او ر امتیازی سلوک کے گہرے اور دیرینہ مسائل کوعوامی بحث کے مرکز میں لا کھڑا کیا ہے۔

Recent News

تلنگانہ کے ائمہ و مؤذنین کیلئے اعزازیہ جاری

تلنگانہ کے ائمہ و مؤذنین کیلئے اعزازیہ جاری

July 2, 2026
ریڈ بل، پیپسی کو انڈیا، کیمپا، مونسٹر، ہیل انرجی اور دیگر کمپنیوں کو نوٹس

ریڈ بل، پیپسی کو انڈیا، کیمپا، مونسٹر، ہیل انرجی اور دیگر کمپنیوں کو نوٹس

July 2, 2026
کابینہ سکریٹری نے نیٹ  امتحان کی تیاریوں کا جائزہ لیا

نِیٹ یوجی امتحان کے نظام میں اہم تبدیلی کی سفارش

July 2, 2026
گجرات میں دولہے کو گھوڑی سے گھسیٹ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا

گجرات میں دولہے کو گھوڑی سے گھسیٹ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا

July 2, 2026
15 الگ الگ دستاویزات پیش کرنے کے باوجود ہندوستانی شہریت ثابت کرنے میں ناکام

15 الگ الگ دستاویزات پیش کرنے کے باوجود ہندوستانی شہریت ثابت کرنے میں ناکام

July 2, 2026
بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

July 1, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.