Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

اڈانی انٹرپرائزز کا فرانس کی کمپنی سے معاہدہ

کاربن کے اخراج کو کم سے کم کرتے ہوئے کیمیکلز کی تیاری کے لیے طویل مدتی شراکت داری کا اعلان

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
16 hours ago
اڈانی انٹرپرائزز کا فرانس کی کمپنی سے معاہدہ

احمد آباد:اڈانی گروپ کی معروف کمپنی اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ اور کیمیائی مینوفیکچرنگ میں مہارت رکھنے والی فرانس کی کلین ٹیک کمپنی ڈائی آکسیکل نے جمعہ کو کاربن کے اخراج کو کم سے کم کرتے ہوئے کیمیکلز کی تیاری کے لیے طویل مدتی شراکت داری کا اعلان کیا ہے ۔ اس پہل کی شروعات اڈانی گروپ کی ایک سائٹ پر قائم کیے جانے والے پائلٹ پلانٹ سے ہوگی۔ اس پلانٹ میں کیپچر کی گئی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور قابل تجدید بجلی کا استعمال کرتے ہوئے فارمک ایسڈ تیار کیا جائے گا۔ اگر یہ تجربہ کامیاب رہا اور استعمال کی گئی ٹیکنالوجی کی تصدیق ہو گئی تو دونوں کمپنیاں تجارتی سطح پر اس کی توسیع کریں گی۔

فارمک ایسڈ اور اس کی تیاری میں بننے والی ذیلی مصنوعات کا وسیع پیمانے پر استعمال ٹیکسٹائل، زراعت اور مینوفیکچرنگ سمیت کئی صنعتوں میں کیا جاتا ہے۔ اڈانی انٹرپرائزز نے بتایا کہ اس شراکت داری کا مقصد ڈائی آکسیکل کی بجلی پر مبنی کیمیائی مینوفیکچرنگ ٹیکنالوجی کو اڈانی گروپ کی کلین انرجی کی صلاحیتوں، انفراسٹرکچر پلیٹ فارم اور پروجیکٹ کے نفاذ کی مہارت کے ساتھ جوڑ کر پائیدار اور لاگت کے لحاظ سے مسابقتی کیمیائی پیداوار کا ایک نیا ماڈل تیار کرنا ہے۔

Recent News

تلنگانہ میں 89 لاکھ مشکوک ووٹرس ‘نوٹس  جاری کرنے کا فیصلہ

تلنگانہ میں 89 لاکھ مشکوک ووٹرس ‘نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

July 11, 2026
ویتنام میں ہندوستانی سیاحوں سے بھری کشتی الٹی، 15 افراد جاں بحق

ویتنام میں ہندوستانی سیاحوں سے بھری کشتی الٹی، 15 افراد جاں بحق

July 11, 2026
دہلی اسمبلی انتخابات:جنگپورہ سے فرہاد سوری ‘مٹیا محل سے عاصم احمد خان  اور بابر پور سے حاجی محمد اشراق خان کانگریس امیدوار

واجپئی کی تقریر کا حوالہ دیکر کانگریس نے بی جے پی اور آر ایس ایس کو بنایا نشانہ

July 11, 2026
اڈانی انٹرپرائزز کا فرانس کی کمپنی سے معاہدہ

اڈانی انٹرپرائزز کا فرانس کی کمپنی سے معاہدہ

July 11, 2026
ممتا بنرجی کی ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی

ٹی ایم سی کے مزید 9 بینک کھاتے فریز

July 10, 2026
مہاراشٹرا میں  3000  ایل پی جی گیس سلنڈرندی میں گرے

مہاراشٹرا میں 3000 ایل پی جی گیس سلنڈرندی میں گرے

July 10, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.