Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانے کی کوشش مہنگی پڑی

جھانسی میں واقع پاہوج ڈیم میں چھلانگ لگانے والےنوجوان کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 minutes ago
سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانے کی کوشش  مہنگی پڑی

جھانسی۔ : سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانے کی کوشش ایک نوجوان کو مہنگی پڑگئی، جس نے اترپردیش کے جھانسی میں واقع پاہوج ڈیم سے تقریباً 30 فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا دی ۔ میڈیا کے مطابق نوجوان اپنے دوستوں کے ساتھ ڈیم پر موجود تھا اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ کیلئے اسٹنٹ کی ویڈیو بنانا چاہتا تھا۔ اس نے پانی کی گہرائی کا غلط اندازہ لگاتے ہوئے ڈیم میں چھلانگ لگا دی۔چھلانگ کے بعد نوجوان پانی کے بجائے ڈیم میں موجود پتھروں پر جاگرا، جس سے اس کی دونوں ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔ شدید تکلیف کے باعث اس کی چیخ و پکار سن کر قریبی افراد نے مدد کی اور پولیس کو اطلاع دی۔نوجوان کو فوری طور پر ہاسپٹل منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اس کی دونوں ٹانگوں کا آپریشن کیا۔ واقعے کے بعد ایک بار پھر سوشل میڈیا ویڈیوز اور خطرناک اسٹنٹس کیلئے جان کو خطرے میں ڈالنے کے رجحان پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔

Recent News

سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانے کی کوشش  مہنگی پڑی

سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانے کی کوشش مہنگی پڑی

September 9, 2026
پی جی رہائشوں کے خلاف ایم سی ڈی کی مہم شروع

پی جی رہائشوں کے خلاف ایم سی ڈی کی مہم شروع

September 9, 2026
سعودی عرب اور ہندوستان میں باہمی حج معاہدہ پر دستخط

حج 2027 کے لیے منتخب عازمین کے لیے 2 مرحلوں پر مشتمل طبی جانچ لازمی

September 8, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

ستیہ نکیتن پی جی معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

September 8, 2026
برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر  دہلی میں  عام لوگوں  کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری

برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر دہلی میں عام لوگوں کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری

September 8, 2026
ستیہ نکیتن حادثے کے بعد ایم سی ڈی کے سروے پر  سوال

ستیہ نکیتن حادثے کے بعد ایم سی ڈی کے سروے پر سوال

September 8, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.