Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

وجئے دشمی کے موقع پر صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم کی مبارکباد

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا کہیہ تہوار ’ادھرم‘ اور ’ناانصافی‘ پر ’دھرم‘ اور ’انصاف‘ کی فتح کا جشن ہے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
16 hours ago
وجئے دشمی کے موقع پر صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم  کی مبارکباد

آج وجئے دشمی ہے اور اس موقع پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سمیت کئی رہنماؤں نے ملک کی عوام کو مبارک باد دی ہے۔ کانگریس نے بھی اپنے آفیشیل ’ایکس‘ ہینڈل پر عوام کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ اس موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ خوشی اور اعتماد کا یہ تہوار ہر شخص کے عزم کو نئی طاقت عطا کرے اور سب کی زندگی خوشی، خوش حالی اور کامیابی سے معمور ہو۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں ملک اور بیرون ملک رہنے والے تمام ہندوستانیوں کو وجئے دشمی کی مبارک باد دی۔ انہوں نے کہا کہ وجئے دشمی کے مبارک موقع پر وہ تمام ہندوستانیوں کو دلی مبارک باد پیش کرتی ہیں۔ انہوں نے اپنے پیغام میں یہ بھی کہا کہ بھگوان شری رام کی راون پر فتح کی یاد میں منائے جانے والے اس تہوار کی خاص اہمیت ہے۔ بھگوان شری رام کو مذہب اور اخلاقی طرز عمل کا مجسم نمونہ مانا جاتا ہے۔ یہ تہوار ’ادھرم‘ اور ’ناانصافی‘ پر ’دھرم‘ اور ’انصاف‘ کی فتح کا جشن ہے۔

صدر جمہوریہ کا کہنا ہے کہ ہندوستانی ثقافت دراصل اخلاقیات اور فرض شناسی کے اصولوں پر مبنی ہے۔ بھگوان شری رام کی فتح کے اس تہوار کے موقع پر تمام اہل وطن کو یہ عزم کرنا چاہیے کہ وہ اپنی وراثت کے اعلیٰ اصولوں پر چلتے ہوئے ترقی یافتہ ہندوستان اور ایک شمولیتی سماج کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں گے۔ انہوں نے اس موقع پر ہندوستانی عوام کی خوشی، صحت اور فلاح و بہبود کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Recent News

ہوشیار!ٹرین میں سفر کے دوران اونچی آواز میں  بات کرنے پر 1000 روپے کا جرمانہ ممکن

ہوشیار!ٹرین میں سفر کے دوران اونچی آواز میں بات کرنے پر 1000 روپے کا جرمانہ ممکن

October 20, 2026
وجئے دشمی کے موقع پر صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم  کی مبارکباد

وجئے دشمی کے موقع پر صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم کی مبارکباد

October 20, 2026
کم عمر لڑکوں کی جنسی ہراسانی کے الزام میں پادری منگلورو میں گرفتار

کم عمر لڑکوں کی جنسی ہراسانی کے الزام میں پادری منگلورو میں گرفتار

October 19, 2026
بنگلہ دیش کے سابق فضائیہ چیف قطر میں گرفتار

بنگلہ دیش کے سابق فضائیہ چیف قطر میں گرفتار

October 19, 2026
مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم

جماعت اسلامی ہند کا کولکاتا بھگدڑ سانحے پراظہار افسوس

October 18, 2026
ایران اور امریکا کے درمیان حالات بدستور کشیدہ

ایران کا امریکی دھمکیوں کے آگے جھکنے سے انکار

October 18, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.