Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

جاپان میں زلزلے کے تیز جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 6.0 ریکارڈ

اس سے قبل 25 اکتوبر کو بھی جاپان میں زلزلہ آیا تھا اور ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت6.3  ریکارڈ کی گئی تھی

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 hours ago
دہلی میں گڑگڑاہٹ کی آوازکے ساتھ زلزلے کے تیز جھٹکے

جاپان میں اتوار کی صبح زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ یکم نومبر کو صبح 3 بج کر45 منٹ پر آیا۔ زلزلے کا مرکز جاپان کے شیما سے 58 کلومیٹر جنوب-جنوب مشرق میں واقع تھا۔ فی الحال زلزلے کی وجہ سے جانی و مالی نقصانات کے بارے میں کوئی واضح اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔

اس سے قبل 25 اکتوبر کو بھی جاپان میں زلزلہ آیا تھا، اور ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت6.3  ریکارڈ کی گئی تھی۔ بونین جزائر جاپان کے بحرالکاہل کے علاقے میں واقع ہے۔ اس خطے میں زلزلے کی سرگرمیاں مسلسل ہوتی رہتی ہیں، کیونکہ جاپان بحرالکاہل کے اس حصے میں واقع ہے، جہاں کئی ٹیکٹونک پلیٹیں آپس میں ملتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جاپان اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں زلزلے آتے رہتے ہیں۔

زمین کی بالائی سطح کئی بڑی اور چھوٹی پلیٹوں میں تقسیم ہے۔ یہ پلیٹیں مسلسل حرکت کرتی رہتی ہیں، لیکن ان کی رفتار بہت سست ہوتی ہے۔ جب یہ پلیٹیں آپس میں ٹکراتی ہیں یا ایک دوسرے سے رگڑ کھاتی ہیں تو ان میں شدید دباؤ اور توانائی پیدا ہوتی ہے۔ جب یہ توانائی اچانک خارج ہوتی ہے تو زمین لرزنے لگتی ہے۔ واضح رہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر ناپی جاتی ہے۔ 7.0 یا اس سے زیادہ شدت کے زلزلے کو عام طور پر کافی خطرناک تصور کیا جاتا ہے۔4.5  یا اس سے زیادہ شدت کا زلزلہ عمارتوں اور گھروں کو نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وہیں2.0  یا اس سے کم شدت کے زلزلے کو مائیکرو زلزلہ کہا جاتا ہے، جسے بہت سے لوگ محسوس بھی نہیں کر پاتے۔

Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.