Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

اب سالانہ ٹیکے تمام لوگوں کے لیے ضروری نہیں

سی ڈی سی نے اپنی نئی گائیڈلائن میں تمام لوگوں کے لیے کووڈ-19 کا ٹیکہ لگانے کی لازمیت سے متعلق سفارش پر روک لگا دی

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
5 months ago
اب سالانہ ٹیکے تمام لوگوں کے لیے ضروری نہیں

نئی دہلی:کورونا ویکسین کے حوالے سے نئی گائیڈلائن سامنے آئی ہے، جس میں سائنسدانوں نے بڑا یو-ٹرن لیا ہے۔ سنٹر فار ڈیزیز کنڑول اینڈ پری وینشن (سی ڈی سی) نے اپنی نئی گائیڈلائن میں تمام لوگوں کے لیے کووڈ-19 کا ٹیکہ لگانے سے متعلق لازمیت کی سفارش پر روک لگا دی ہے۔ ویکسین ایڈوائزری ماہرین کے ایک گروپ نے حالیہ گائیڈلائن میں کہا ہے کہ اب تمام لوگوں کے لیے کووڈ-19 کے ٹیکے ضروری نہیں ہیں، یہ لوگوں کے اوپر منحصر ہے کہ وہ ٹیکہ لگوانا چاہتے ہیں یا نہیں۔

سی ڈی سی نے کہا کہ ہم نے مشیروں کی سفارشیں قبول کر لی ہیں، جن میں کہا گیا ہے کہ اب سالانہ ٹیکے تمام لوگوں کے لیے ضروری نہیں ہیں۔ امریکی صحت کے افسران نے متعدی امراض کے ماہرین کی سفارشوں کی بنیاد پر 6 ماہ اور اس سے زائد کے تمام لوگوں کے لیے سالانہ کووڈ-19 بوسٹر کی سفارش کی تھی۔ اس کا مقصد کورونا وائرس میں مسلسل ہو رہے میوٹیشن کے خلاف لوگوں کی قوت مدافعت کو مضبوط کرنا تھا۔

غور طلب ہے کہ جیسے جیسے کووڈ-19 وبائی مرض میں کمی آئی، ماہرین نے ہر سال ٹیکے کی سفارشوں کو 65 سال اور اس سے زائد عمر کے لوگوں تک محدود کر دیا تھا، جن کے اسپتال میں داخل ہونے یا موت کا خطرہ زیادہ ہو سکتا ہے۔ اب سالانہ ٹیکہ کاری کو مکمل طور سے لوگوں پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ 6 اکتوبر کو ایک بیان میں صحت اور انسانی خدمات کے ڈپٹی سکریٹری جم او نیل کہتے ہیں کہ ’’یہ کہنا کہ کورونا اب مکمل طور سے ختم ہو گیا ہے یہ درست نہیں ہے، حالانکہ اب تمام لوگوں کو اس کی سالانہ ضرورت بھی نظر نہیں آتی ہے۔ زیادہ خطرہ والے گروپ کے لوگ اپنے ڈاکٹر کے مشورہ پر ویکسینیشن کرا سکتے ہیں۔‘‘

Recent News

مغربی بنگال میں 46 لاکھ سے زائد نام ووٹر لسٹ سے ہٹانے کے لیے نشان زد

مغربی بنگال سمیت 5 ریاستوں میں انتخابی تاریخوں کا اعلان

March 15, 2026
ایل پی جی سلنڈر کی قلت پر اپوزیشن کا مرکز پر حملہ

پٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری

March 15, 2026
لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں  بڑا قدم

لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں بڑا قدم

March 14, 2026
کیمیکل جیسی بدبو سےامریکہ میں افراتفری کا ماحول

کیمیکل جیسی بدبو سےامریکہ میں افراتفری کا ماحول

March 14, 2026
بیوی نے کال کاٹ کر شوہر کو  ڈیجیٹل آریسٹ  سے بچایا!آپ بھی رہیں ہوشیار

گیس کنکشن کاٹنے کی دھمکی دے کر خاتون سے تقریباً 3 لاکھ روپے کی ٹھگی

March 13, 2026
تیل ٹینکرس پر حملہ کے بعدشیئر مارکیٹ میں زلزلہ

تیل ٹینکرس پر حملہ کے بعدشیئر مارکیٹ میں زلزلہ

March 13, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.