Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

بینکوں کو ‘1600’ والے نمبر سے صارفین کو کال کرنے کی ہدایت

دھوکہ دہی روکنے کے لیے آر بی آئی سرگرم-31 مارچ 2025 سے پہلے ہدایت کی تعمیل کی جائے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
1 year ago
بینکوں کو ‘1600’ والے نمبر سے صارفین کو کال کرنے کی ہدایت

ریزرو بینک آف انڈیا (آربی آئی) نے سبھی بینکوں کو ہدایت دی ہے کہ لین دین کے مقصد سے صارفین کو کال کرنے کے لیے صرف ‘1600’ فون نمبر سیریز کا ہی استعمال کریں۔ اگر بینک اور دیگر ریگولیٹیڈ ادارے تشہیری مقاصد کے لیے صارفین کو کال یا ایس ایم ایس کرتے ہیں تو انہیں ‘140’ فون نمبر سیریز کا استعمال کرنا چاہیے۔ آر بی آئی کا ماننا ہے کہ ایسا کرنے سے مالی دھوکہ دہی پر لگام لگے گا۔ ساتھ ہی آر بی آئی نے بینکوں اور ریگولیٹیڈ اداروں کو اپنے کسٹمر ڈیٹا بیس کی نگرانی کرنے اور بے کار ڈیٹا کو ہٹانے کے لیے کہا ہے۔
بینکوں کو جاری سرکلر میں آر بی آئی نے مناسب تصدیق کے بعد رجسٹرڈ موبائل نمبر کو اَپڈیٹ کرنے اور منسوخ شدہ نمبروں سے جڑے کھاتوں کی نگرانی بڑھانے کو کہا ہے، جس سے لنک کیے گئے کھاتوں کو دھوکہ دہی میں شامل ہونے سے روکا جا سکے۔ آر بی آئی نے 31 مارچ 2025 سے پہلے ہدایات کی تعمیل کرنے کو کہا ہے۔
آر بی آئی نے بتایا کہ ڈیجیٹل لین دین کے پھیلاؤ نے صارفین کو سہولت فراہم کی ہے، لیکن اس سے دھوکہ دہی میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ یہ سنگین تشویش کا معاملہ ہے اور اس کے خلاف سخت کارروائی کی ضرورت کو نشان زد کرتا ہے۔ایک دیگر سرکلر میں آر بی آئی نے سبھی بینکوں سے کہا ہے کہ وہ بھی موجودہ اور نئے کھاتوں و لاکروں میں نامنی یقینی کریں۔ سینٹرل بینک نے کہا کہ بڑی تعداد میں کھاتوں میں کوئی نامنی نہیں ہے۔ نامنی سہولت کا مقصد کھاتہ اکاؤنٹ ہولڈر کی موت پر کنبہ کے اراکین کی مشکلات کو کرم کرنا اور دعوؤں کا جلد سے جلد نپٹارہ کرنا ہے۔آر بی آئی نے مزید کہا کہ اِنرولمینٹ سہولت کا فائدہ اٹھانے دینے کے لیے بینک کھاتہ کھولنے والے فارم میں مناسب ترامیم کر سکتے ہیں۔ بینک کھاتوں میں نامنی یقینی کرنے کے لیے بینک اور این بی ایف سی مہم بھی شروع کریں۔

Recent News

لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں  بڑا قدم

لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں بڑا قدم

March 14, 2026
کیمیکل جیسی بدبو سےامریکہ میں افراتفری کا ماحول

کیمیکل جیسی بدبو سےامریکہ میں افراتفری کا ماحول

March 14, 2026
بیوی نے کال کاٹ کر شوہر کو  ڈیجیٹل آریسٹ  سے بچایا!آپ بھی رہیں ہوشیار

گیس کنکشن کاٹنے کی دھمکی دے کر خاتون سے تقریباً 3 لاکھ روپے کی ٹھگی

March 13, 2026
تیل ٹینکرس پر حملہ کے بعدشیئر مارکیٹ میں زلزلہ

تیل ٹینکرس پر حملہ کے بعدشیئر مارکیٹ میں زلزلہ

March 13, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

این سی ای آر ٹی کتاب تنازعہ پر سپریم کورٹ سخت

March 12, 2026
آبنائے ہرمز میں ہندوستان آ رہے جہاز پر ایران  کا حملہ

آبنائے ہرمز میں ہندوستان آ رہے جہاز پر ایران کا حملہ

March 12, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.