Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

عازمینِ حج کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش

کوثر جہاں کی سربراہی میں مکۃ المکرمہ میں عازمینِ حج کے قیام کے لیے عمارتوں کا معائنہ

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
4 months ago
عازمینِ حج کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش

نئی دہلی: حکومتِ ہند اور معزز وزیرِ اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حج 2026 کے لیے ہندوستان سے جانے والے عازمینِ حج کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ اسی عزم کو یقینی بنانے کے مقصد سے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں کی سربراہی میں ایک  بلڈنگ انسپیکشن ٹیم مقدس شہر مکۃ المکرمہ میں عازمینِ حج کے قیام کے لیے عمارتوں کا معائنہ کر رہی ہے۔ اس ٹیم میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹیو آفیسر اشفاق احمد عارفی، حج کمیٹی آف انڈیا کے ایک سینئر افسر سمیت دیگر اراکین شامل ہیں۔

20 اکتوبر 2025 کو مکہ مکرمہ میں واقع انڈین حج مشن کے دفتر میں ہندوستان کے قونصل جنرل فہد سوری، دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں اور عمارت معائنہ وفد کے اراکین کے درمیان ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ میں حج 2026 کے لیے عمارتوں کے انتخاب، عازمین کی سہولت، سلامتی، صفائی اور مؤثر انتظامات پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔(پریس ریلیز)

Recent News

ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ پر کانگریس کا تلخ تبصرہ

ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ پر کانگریس کا تلخ تبصرہ

February 21, 2026
لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرے پرتیجسوی یادو کی  سخت تنقید

لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرے پرتیجسوی یادو کی سخت تنقید

February 21, 2026
ہند-امریکہ معاہدہ پر راہل گاندھی کا سخت حملہ

ہند-امریکہ معاہدہ پر راہل گاندھی کا سخت حملہ

February 20, 2026
گجرات میں ایس آئی آر کے بعد  68 لاکھ سے زائد نام خارج

گجرات میں ایس آئی آر کے بعد 68 لاکھ سے زائد نام خارج

February 20, 2026
بہارکے 42اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ کا نوٹس

بہارکے 42اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ کا نوٹس

February 19, 2026
ملک میں آج سے رمضان المبارک کا باقاعدہ آغاز

ملک میں آج سے رمضان المبارک کا باقاعدہ آغاز

February 19, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.