Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

مسلمانوں کا نام لیکر لوگوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش!

سپریم کورٹ نے آسام حکومت، بی جے پی کی آسام یونٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کو نوٹس جاری کیا

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
5 months ago
کرناٹک کے مسلمانوں کے لیےخوشخبری- سرکاری ٹھیکوں میں  4 فیصد ریزرویشن دینے کا فیصلہ

گزشتہ دنوں اے آئی سے تیار ایک  ویڈیو میں بی جے پی نے مبینہ طور پر مسلمانوں کی شبیہ بگاڑنے کی کوشش کی تھی۔ اب سپریم کورٹ نے اس تعلق سے آسام حکومت، بی جے پی کی آسام یونٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کو نوٹس جاری کیا ہے۔ آئی سے تیار متنازعہ ویڈیو کو ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی تھی۔ اسی پر سماعت کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے منگل کے روز آسام حکومت، آسام بی جے پی اور ایکس کو نوٹس بھیجا ہے۔

اس ویڈیو میں پارٹی کے انتخاب ہارنے کی صورت میں مبینہ طور پر مسلم بالادستی کو ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ ساتھ ہی لوگوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کے تحت مسلم طبقہ کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا تھا۔ ویڈیو میں یہ اندیشہ بھی ظاہر کیا گیا تھا کہ اگر بی جے پی انتخاب ہار جاتی ہے تو ریاست پر مسلمانوں کا قبضہ ہو جائے گا۔ جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس سندیپ مہتا کی بنچ نے ایڈووکیٹ نظام پاشا کی دلیلیں سننے کے بعد یہ نوٹس جاری کیا ہے۔

اس ویڈیو کے وائرہ ہونے کے بعد کئی مسلم تنظیموں کے ساتھ ساتھ سول سوسائٹی کے لوگوں نے اپنی سخت ناراضگی اور اعتراض ظاہر کیا تھا۔ لوگوں نے ہیمنت کمار بسوا حکومت پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ ترقی کی جگہ فرقہ وارانہ خیر سگالی کو تباہ کر عوام کا ووٹ لینا چاہتی ہے۔ اسی مقصد سے بی جے پی مسلمانوں کی شبیہ خراب کر رہی ہے۔ اب جبکہ معاملہ سپریم کورٹ میں پہنچ چکا ہے، تو دیکھنے والی بات یہ ہے کہ بی جے پی خود یہ ویڈیو ہٹاتی ہے یا پھر عدالت کے حکم کا انتظار کرے گی۔

Recent News

مغربی بنگال میں 46 لاکھ سے زائد نام ووٹر لسٹ سے ہٹانے کے لیے نشان زد

مغربی بنگال سمیت 5 ریاستوں میں انتخابی تاریخوں کا اعلان

March 15, 2026
ایل پی جی سلنڈر کی قلت پر اپوزیشن کا مرکز پر حملہ

پٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری

March 15, 2026
لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں  بڑا قدم

لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں بڑا قدم

March 14, 2026
کیمیکل جیسی بدبو سےامریکہ میں افراتفری کا ماحول

کیمیکل جیسی بدبو سےامریکہ میں افراتفری کا ماحول

March 14, 2026
بیوی نے کال کاٹ کر شوہر کو  ڈیجیٹل آریسٹ  سے بچایا!آپ بھی رہیں ہوشیار

گیس کنکشن کاٹنے کی دھمکی دے کر خاتون سے تقریباً 3 لاکھ روپے کی ٹھگی

March 13, 2026
تیل ٹینکرس پر حملہ کے بعدشیئر مارکیٹ میں زلزلہ

تیل ٹینکرس پر حملہ کے بعدشیئر مارکیٹ میں زلزلہ

March 13, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.