Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home Breaking News

بچوں اور بزرگوں پر آوارہ کتوں کے حملے، عدالتِ عظمیٰ متحرک

جسٹس جے بی پاردیوالا اور جسٹس آر مہادیون نے کہا کہ اخبار میں کتے کے کاٹنے سے متعلق ایک دل دہلا دینے والی خبر شائع ہوئی تھی، جو ایک انتہائی سنگین معاملہ ہے۔ عدالت نے ہدایت دی کہ اس فیصلے کو متعلقہ نیوز رپورٹ کے ساتھ چیف جسٹس آف انڈیا (CJI) کو پیش کیا جائے۔

affan by affan
8 months ago
بچوں اور بزرگوں پر آوارہ کتوں کے حملے، عدالتِ عظمیٰ متحرک

دہلی میں آوارہ کتوں کی دہشت مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔ روزانہ درجنوں افراد کتے کے حملے کا شکار ہو رہے ہیں، جس کے نتیجے میں جان لیوا بیماری ریبیز تیزی سے پھیل رہی ہے۔ حالیہ دنوں میں سلطان پور کے پُٹھ خرد گاؤں میں کتے کے کاٹنے کے 24 دن بعد ایک 6 سالہ بچی کی موت نے سب کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ بچی کو شدید چوٹیں آئیں اور علاج کے باوجود وہ جانبر نہ ہو سکی۔ اس واقعے اور اخبارات میں شائع خوفناک اعداد و شمار پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا ہے۔ جسٹس جے بی پاردیوالا اور جسٹس آر مہادیون کی بنچ نے اس معاملے کو تشویشناک قرار دیا اور چیف جسٹس کو رپورٹ کے ساتھ فیصلہ پیش کرنے کی ہدایت دی۔ پارلیمنٹ میں بھی انکشاف ہوا کہ 2024 میں کتوں کے کاٹنے کے 37 لاکھ سے زائد کیسز اور ریبیز سے 54 مشتبہ اموات رپورٹ ہوئیں۔ Read full News on Qaumiawaz.com

Tags: چیف جسٹس آف انڈیاڈی وائی چندرچوڑ

Recent News

عام آدمی پارٹی میں اندرونی اختلافات اب کھل کر سامنے

عام آدمی پارٹی میں اندرونی اختلافات اب کھل کر سامنے

April 3, 2026
دہلی میں آسمان  ابر آلود رہنےاور گرج و چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

دہلی این سی آر میں آندھی، بارش اور ژالہ باری کا الرٹ

April 3, 2026
لکھنؤ میں ’سی ایم ہیلپ لائن‘ ملازمین کا زبردست احتجاج

لکھنؤ میں ’سی ایم ہیلپ لائن‘ ملازمین کا زبردست احتجاج

April 2, 2026
مرکزی تعلیمی بورڈ ، جماعت اسلامی ہند کا حکومت سے آر ٹی ای ترمیم پر نظرثانی کا مطالبہ

مولانا عبداللہ سالم کے ساتھ حراست میں مبینہ بدسلوکی

April 2, 2026
ملک میں قومی مردم شماری کے پہلے مرحلہ کا آغاز

ملک میں قومی مردم شماری کے پہلے مرحلہ کا آغاز

April 2, 2026
امریکہ و اسرائیل کو  ایران کا سخت پیغام

امریکہ و اسرائیل کو ایران کا سخت پیغام

April 1, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.