Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

جی ایس ٹی سلیب میں تبدیلی سےامول پروڈکٹس سستے ہو ئے

گھی، مکھن، آئس کریم، بیکری اور منجمد نمکین سمیت 700 سے زیادہ مصنوعات کی خودرہ قیمتوں میں کمی

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
12 months ago
جی ایس ٹی سلیب میں تبدیلی سےامول پروڈکٹس سستے ہو ئے

امول برانڈ کے تحت ڈیئری پروڈکٹس کی تقسیم کرنے والی جی سی ایم ایم ایف نے ہفتہ کو گھی، مکھن، آئس کریم، بیکری اور منجمد نمکین سمیت 700 سے زیادہ مصنوعات پیک کی خودرہ قیمتوں میں کمی کر دی۔نئی قیمتیں 22 ستمبر سے موثر ہوں گی۔ گجرات کوآپریٹو دودھ مارکیٹنگ فیڈریشن (جی سی ایم ایم ایف) نے ایک بیان میں 700 سے زیادہ پروڈکٹ پیک کی قیمت کم کرنے کا اعلان کیا۔ اس اعلان کے بعد صارفین کو جی ایس ٹی کٹوٹی کا پورا فائدہ ملے گا۔ یہ ترمیم 22 ستمبر 2025 سے نافذ ہوگی۔

جی سی ایم ایم ایف نے کہا، ’’یہ ترمیم مکھن، گھی، یو ایچ ٹی دودھ، آئس کریم، پنیر، چاکلیٹ، بیکری مصنوعات، فروزن ڈیئری اور آلو اسنیکس، کنڈینسڈ مِلک، پینٹ اسپریڈ، مالٹ پر مبنی پینے جیسی مصنوعات کے زمرے میں کی گئی ہے۔‘‘بیان کے مطابق مکھن (100 گرام) کی زیادہ سے خودرہ قیمت 62 روپے سے گھٹ کر 58 روپے کر دی گئی ہے، وہیں گھی کی قیمت 40 روپے سے گھٹ کر 610 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

اسی طرح امول پروسسڈ چیز بلاک (ایک کلو) کی زیادہ سے زیادہ خودرہ قیمت 30 روپے گھٹ کر 545 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ فروزن پنیر (200 گرام) کی نئی زیادہ سے زیادہ خودرہ قیمت 95 روپے ہوگی جو ابھی 99 روپے میں ملتی ہے۔جی سی ایم ایم ایف نے نے آگے کہا، ’’امول کا ماننا ہے کہ قیمتوں میں کمی سے ڈیئری مصنوعات خاص طور پر آئس کریم، پنیر اور مکھن کی کھپت بڑھے گی، کیونکہ ہندوستان میں ان کی فی شخص کھپت ابھی بھی بہت کم ہے۔‘‘ اس سے قبل مدر ڈیئری نے بھی 22 ستمبر سے اپنی مصنوعات کی قیمت گھٹانے کا اعلان کیا تھا۔

Recent News

شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

نیٹ پیپر لیک معاملہ پر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

September 18, 2026
الیکشن کمیشن نے ٹی ایم سی کے  نام اورانتخابی نشان  کو  منجمد کر دیا

الیکشن کمیشن نے ٹی ایم سی کے نام اورانتخابی نشان کو منجمد کر دیا

September 18, 2026
حکومت کی اپیل کے باوجود ڈی ٹی سی بس ڈرائیورس کی ہڑتال جاری

حکومت کی اپیل کے باوجود ڈی ٹی سی بس ڈرائیورس کی ہڑتال جاری

September 18, 2026
وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

September 17, 2026
میرا سر قلم کر دو، پھر بھی میں بی جے پی میں نہیں جاؤں گی :مہوا موئترا

امت شاہ کی میٹنگوں سے مسلم افسران کو باہر رکھنے کا مہوا موئتراکا الزام

September 17, 2026
امریکہ سے 18ہزار ہندوستانی سمیت  15 لاکھ تارکین وطن کی ملک بدری ممکن

ٹرمپ انتظامیہ کے ذریعہ فلسطینی لیڈران کو پریشان کیے جانے کا سلسلہ بدستور جاری

September 17, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.