Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو ریاست بہار

بہار اسمبلی انتخاب کے لیے این ڈی اے میں سیٹوں پر سمجھوتہ ہو گیا

جے ڈی یو اور بی جے پی کو 101-101چراغ پاسوان کی پارٹی کو 29 اور جیتن رام مانجھی اور اوپیندر کشواہا کو 6-6 سیٹیں ملیں

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
8 months ago
بہار اسمبلی انتخاب کے لیے این ڈی اے میں سیٹوں پر سمجھوتہ ہو گیا

آئندہ ماہ 2 مرحلوں میں ہونے والےبہاراسمبلی انتخاب کے لیے این ڈی اے میں سیٹوں کی تقسیم کا اعلان ہو گیا ہے۔ اس بار بی جے پی اور جے ڈی یو 101-101 سیٹوں پر انتخاب لڑیں گی، جبکہ چراغ پاسوان کی پارٹی کو 29 سیٹیں دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ اتحاد میں شامل جیتن رام مانجھی اور اوپیندر کشواہا کی پارٹی کو 6-6 سیٹیں دی گئی ہیں۔
سیٹوں کی تقسیم پر بہار کے بی جے پی انچارج ونود تاوڑے نے کہا کہ آئندہ بہار اسمبلی کے لیے این ڈی اے پریوار کے تمام ممبران نے باہمی رضامندی سے خوشگوار ماحول میں سیٹوں کی تقسیم کو آخری شکل دی، جو اس طرح ہے:

بی جے پی – 101 سیٹ
جے ڈی یو – 101 سیٹ
لوجپا (رام ولاس) – 29 سیٹ
ہندوستانی عوام مورچہ – 06 سیٹ
راشٹریہ لوک مورچہ – 06 سیٹ
واضح رہے کہ جیتن رام مانجھی کی پارٹی ہندوستان عوام مورچہ ٹیکاری، کٹمبال، اتری، امام گنج، سکندرا اور بارا چٹی سے میدان میں اترے گی۔ اوپیندر کشواہا کی پارٹی راشٹریہ لوک مورچہ سہسرام، دنارا، اجیارپور، مہوا، باجپٹی اور مدھوبنی سے انتخابی میدان میں اترے گی۔

سیٹ کی تقسیم کے بعد جے ڈی یو کے قومی ایگزیکٹو صدر سنجے کمار جھا نے کہا کہ ہم این ڈی اے کے ساتھیوں نے آپسی رضامندی سے سیٹوں کی تقسیم کو حتمی شکل دی ہے۔ این ڈی اے اتحاد میں شامل تمام پارٹیوں کے لیڈران اور کارکنان سیٹ کی تقسیم کے فارمولے کا خوشی کے ساتھ خیرمقدم کرتے ہیں۔ ساتھ ہی کہا کہ نتیش کمار کو پھر سے وزیر اعلیٰ بنانے کے لیے پرعزم اور متحد ہیں۔

Recent News

43ڈگری درجہ حرارت کے درمیان حج 2026 کابا ضابطہ  آغاز

43ڈگری درجہ حرارت کے درمیان حج 2026 کابا ضابطہ آغاز

May 26, 2026
دہلی-این سی آر میں 3 دن میں 2 بار مہنگی ہوئی سی این جی

دہلی-این سی آر میں پٹرول-ڈیزل کے بعد پھر سی این جی 2 روپے مہنگی

May 26, 2026
جمعیۃ علماء ہند کے وفد کی اے سی پی اے سی پی منگول پوری سے ملاقات

جمعیۃ علماء ہند کے وفد کی اے سی پی اے سی پی منگول پوری سے ملاقات

May 26, 2026
سائبر کرائم کے خلاف سخت قدم – تمام  جعلی کنٹری کوڈ بلاک

بنگلورومیں 74 سالہ ضعیفہ کو ’ڈیجیٹل اریسٹ‘ میں رکھ کر 24 کروڑ روپےٹھگ لیے

May 25, 2026
بی جے پی کی نفرت والی سیاست کے دن ختم ہونے والے ہیں-راہل

بی جے پی کی نفرت والی سیاست کے دن ختم ہونے والے ہیں-راہل

May 24, 2026
دہلی کے جم خانہ کلب کو پانچ جون تک خالی کرنے کا حکم

دہلی کے جم خانہ کلب کو پانچ جون تک خالی کرنے کا حکم

May 24, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.