Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

سائبر کرائم کیس میں بینک منیجر گرفتار

فراڈ میں شامل ہونے پر سی بی آئی کی کارروائی

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
5 months ago
سائبر کرائم کیس میں بینک منیجر گرفتار

سینٹرل بیوروآف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے منگل کو ممبئی میں ایک نجی بینک کے منیجر کو ڈیجیٹل گرفتاری سائبر کرائم کیس میں گرفتار کر لیا۔ ملزم کی شناخت نیلیش رائے کے طور پر کی گئی ہے، جو سائبرجرائم پیشہ کے ساتھ مل کر فرضی کھاتوں کے ذریعے دھوکہ دہی سے رقوم کی منتقلی میں ملوث تھا۔سی بی آئی کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ نیلیش رائے نے اپنے عہدے کا غلط استعمال کرتے ہوئے کچھ کھاتوں کو غیر قانونی طور پر منظوری دی اور ان کے عوض رشوت وصول کی۔ ان اکاونٹس کا استعمال سائبرجرائم میں کیا گیا،جن میں ڈیجیٹل گرفتاری فراڈ جیسے کئی معاملے شامل ہیں۔

تفتیشی ایجنسی نے بتایا کہ ملزمین نے ان جعلی اکاونٹس کے ذریعہ جرائم کی رقم کو ادھرادھراستعمال اور چھپانے (لیئرنگ) کا کام کیا۔ ان اکاونٹس کے ذریعہ ملک بھر میں متعدد افراد سے دھوکہ دہی کی گئی ،رقم کو ٹرانسفر کیا جاتا تھا۔ سی بی آئی نے نیلیش رائے کے خلاف انسداد بدعنوانی ایکٹ اور تعزیرات ہند (آئی پی سی) کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ ملزم کو ممبئی کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں اسے مزید پوچھ گچھ کے لیے سی بی آئی کی تحویل میں بھیج دیا گیا۔

اس معاملے میں دو دیگرجرائم پیشہ کے نام بھی سامنے آئے ہیں جنہوں نے بینک افسر کو رشوت دی تھی۔ دونوں کو پہلے ہی ڈیجیٹل گرفتاری سائبر کرائم کیس میں سی بی آئی گرفتار کر چکی ہے۔ سی بی آئی نے کہا کہ سائبر کرائم کو فروغ دینے یا ایسے اکاونٹس کو منظوری دینے میں کسی بھی بینک افسرکا کردار پائے جانے پر اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ایجنسی نے سائبر کرائم نیٹ ورکس کو ختم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

 

Recent News

لکھنؤ میں ’سی ایم ہیلپ لائن‘ ملازمین کا زبردست احتجاج

دہلی یونیورسٹی کے دو کالجوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

April 6, 2026
بیکٹیریل انفیکشن کے علاج میں اہم پیش رفت

سرکاری ادویات کے غیر قانونی ریکیٹ کا پردہ فاش

April 6, 2026
امریکہ و اسرائیل کو  ایران کا سخت پیغام

ایران کا آبنائے ہرمز پر اہم فیصلہ

April 5, 2026
اسمبلی انتخابات میں فرقہ وارانہ سیاست کو مسترد کرحقیقی ایشوز پر توجہ دینے کی جماعت اسلامی ہند کی اپیل

اسمبلی انتخابات میں فرقہ وارانہ سیاست کو مسترد کرحقیقی ایشوز پر توجہ دینے کی جماعت اسلامی ہند کی اپیل

April 4, 2026
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران عراق میں پھر فضائی حملہ

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران عراق میں پھر فضائی حملہ

April 4, 2026
عام آدمی پارٹی میں اندرونی اختلافات اب کھل کر سامنے

عام آدمی پارٹی میں اندرونی اختلافات اب کھل کر سامنے

April 3, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.