Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

فرضی برتھ سرٹیفکیٹ معاملہ: اعظم خان کو سپریم کورٹ سے راحت

الٰہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج دینے والی اتر پردیش حکومت کی اپیل عدالت نے خارج کر دی

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
10 hours ago
متنازعہ ریمارکس کے معاملے میں اعظم خان  قصوروارقرار

فرضی برتھ سرٹیفکیٹ معاملہ میں سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کو الٰہ آباد ہائی کورٹ سے ملی راحت برقرار رہے گی۔ سپریم کورٹ نے منگل (17 نومبر) کو الٰہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج دینے والی اتر پردیش حکومت کی اپیل خارج کر دی ہے۔ دراصل ہائی کورٹ نے اس معاملے میں اعظم خان کی سزا پر روک لگا دی تھی۔ یوپی حکومت نے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا، لیکن عدالت عظمیٰ نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا۔

غور طلب ہے کہ اسمبلی انتخاب 2017 میں اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم سوار سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ حریف امیدوار نواب کاظم علی خان عرف ناوید میاں اور بعد میں بی جے پی لیڈر آکاش سکسینہ نے فرضی برتھ سرٹیفکیٹ پر انتخاب لڑنے کی شکایت کی تھی۔ اس پر ہائی کورٹ نے عبداللہ اعظم کا انتخاب منسوخ کر دیا تھا۔ سپریم کورٹ سے بھی انہیں راحت نہیں ملی تھی۔غور طلب ہے کہ اسمبلی انتخاب 2017 میں اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم سوار سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ حریف امیدوار نواب کاظم علی خان عرف ناوید میاں اور بعد میں بی جے پی لیڈر آکاش سکسینہ نے فرضی برتھ سرٹیفکیٹ پر انتخاب لڑنے کی شکایت کی تھی۔ اس پر ہائی کورٹ نے عبداللہ اعظم کا انتخاب منسوخ کر دیا تھا۔ سپریم کورٹ سے بھی انہیں راحت نہیں ملی تھی۔v

واضح رہے کہ عبداللہ اعظم کے تعلیمی سرٹیفکیٹ میں ان کی تاریخ پیدائش یکم جنوری 1993 جبکہ لکھنؤ میونسپل کارپوریشن سے جاری کردہ سرٹیفکیٹ میں 30 ستمبر 1990 درج ہے۔ اعظم خان، ان کی اہلیہ تنزین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ اعظم کے خلاف فرضی برتھ سرٹیفکیٹ تیار کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ تینوں کو رامپور ایم پی-ایم ایل اے کی خصوصی عدالت نے فرضی برتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے معاملے میں 7-7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ مئی 2024 میں الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اعظم خان کی سزا پر روک لگا دی تھی۔ حالانکہ ان کی اہلیہ تنزین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ اعظم کی سزا پر روک لگانے سے انکار کر دیا تھا۔ اس حکم کو لے کر اتر پردیش حکومت نے اعظم خان کو ملی راحت کے خلاف اپیل کی تھی۔

Recent News

دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے حتمی ووٹر لسٹ جاری

اترپردیش میں 18 لاکھ 84 ہزار ووٹرز کا اضافہ

November 17, 2026
متنازعہ ریمارکس کے معاملے میں اعظم خان  قصوروارقرار

فرضی برتھ سرٹیفکیٹ معاملہ: اعظم خان کو سپریم کورٹ سے راحت

November 17, 2026
63 سالہ شخص نے  فرضی آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم میں سرمایہ کاری کرکے 1.41 کروڑ روپے گنوا دیے

63 سالہ شخص نے فرضی آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم میں سرمایہ کاری کرکے 1.41 کروڑ روپے گنوا دیے

November 15, 2026
دہلی میں چھٹھ پوجا کے پیش نظر  ٹریفک ایڈوائزری جاری

دہلی میں چھٹھ پوجا کے پیش نظر ٹریفک ایڈوائزری جاری

November 15, 2026
آلودگی کے سبب دہلی میں سانس لینا دشوار، جامعہ کی تحقیق نے خطرے سے  کیاخبردار

دہلی-این سی آر کے کئی علاقوں میں اے کیو آئی 400 سےاوپر

November 14, 2026
’اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘ پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع

’اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘ پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع

November 13, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.