Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

آئی لو کرشنا ٹھیک ہے تو آئی لو محمدؐ کیوں نہیں

اترپردیش اسمبلی میں ایس پی رکن راگنی کا سوال، حکومت کے رویہ پر اعتراض

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
7 months ago
آئی لو کرشنا ٹھیک ہے تو آئی لو محمدؐ کیوں نہیں

لکھنؤ ۔سماج وادی پارٹی کی رکن اسمبلی راگنی سونکر نے آئی لو محمدؐ نعرے کے تعلق سے اترپردیش اسمبلی میں اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں آئی لو کرشنا کہنے کی آزادی ہے لیکن لوگوں کو آئی لو محمد ؐ کہنے پر گرفتار کیا جارہا ہے۔ راگنی نے اسمبلی میں قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال پر جاری مباحث میں حصہ لیتے ہوئے ریاستی حکومت کے رویہ پر سخت سوالات اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ مباحث محض ضابطہ کی تکمیل نہیں ہونا چاہئے بلکہ یہ سمجھنا اہم ہیکہ آیا حکومت واقعی وندے ماترم کے الفاظ کو حقیقی معنوں میں سمجھ رہی ہے اور اس کے جذبہ کے مطابق کام کررہی ہے یا نہیں ۔

انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو آئی لو محمدؐ کہنے پر جیل بھیجا جارہا ہے۔ راگنی نے کہا کہ وندے ماترم کا مطلب مادر ہندوستان کو خراج ہے لیکن کسی ماں کو اس کے بچوں کو ضرر پہنچاتے ہوئے پوجا نہیں جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں ہر روز بچوں اور نوجوانوں کو زدوکوب کیا جارہا ہے۔ سماج وادی پارٹی رکن اسمبلی نے کہا کہ ہندوستان میں آئی لو کرشنا، آئی لو جیزس، آئی لو واہے گرو کہنے کی آزادی ہے لیکن اترپردیش میں بچوں کو آئی لو محمدؐ کہنے پر گرفتار کیا جارہا ہے۔ راگنی نے بیروزگار کا مسئلہ بھی اٹھایا اور حکومت کی پالیسیوں پر سوال کرتے ہوئے کہا کہ آج ریاست کے نوجوانوں کو روزگار پوچھنے پر تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت دلت اموات کی تعداد چھپا رہی ہے۔

Recent News

جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک – آر ڈی اے کا حکم  معطل

جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک – آر ڈی اے کا حکم معطل

July 28, 2026
بہارمیں نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس

بہارمیں نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس

July 28, 2026
جمنا ندی میں نہانے گئے چار دوستوں کے ڈوب جانے کا اندیشہ

جمنا ندی میں نہانے گئے چار دوستوں کے ڈوب جانے کا اندیشہ

July 28, 2026
عالم بدیع اعظمی:ایک درویش کی رحلت

عالم بدیع اعظمی:ایک درویش کی رحلت

July 27, 2026
مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

July 27, 2026
گریٹر نوئیڈامیں کھلے گڑھے میں گرنے سے 6 سالہ بچے کی موت

گریٹر نوئیڈامیں کھلے گڑھے میں گرنے سے 6 سالہ بچے کی موت

July 27, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.