Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

قومی راجدھانی میں 6جنوری سال کا پہلا ٹھنڈا دن ریکارڈ

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں تیزی سے کمی آئی اور دارالحکومت میں سردی کی لہر واضح طور پر دیکھی گئی

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
8 months ago
قومی راجدھانی  میں 6جنوری  سال کا پہلا ٹھنڈا دن ریکارڈ

قومی راجدھانی دہلی میں منگل کو سال کا پہلا ٹھنڈا دن ریکارڈ کیا گیا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں تیزی سے کمی آئی اور دارالحکومت میں سردی کی لہر واضح طور پر دیکھی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ  یعنی آج بھی ایسی ہی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے اطلاع دی ہے کہ منگل کو دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 13 سے 16 ڈگری سیلسیس کے درمیان تھا۔ پالم اور لودھی روڈ کے علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سرد دن کا اعلان اس وقت کیا جاتا ہے جب زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 4.5 سے 6.4 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہوتا ہے۔

منگل کو قومی راجدھانی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 15.7 ڈگری سیلسیس تھا جو معمول سے 3.3 ڈگری کم تھا۔ کم سے کم درجہ حرارت 7.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 0.7 ڈگری زیادہ ہے۔اسٹیشن وار اعداد و شمار کے مطابق صفدرجنگ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 15.7 ڈگری سیلسیس تھا۔ پالم میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 13 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 5.7 ڈگری کم ہے۔ لودھی روڈ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 15.8 ڈگری سیلسیس، رج ایریا میں 14.9 ڈگری سیلسیس اور آیا نگر میں 14 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

Recent News

شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

نیٹ پیپر لیک معاملہ پر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

September 18, 2026
الیکشن کمیشن نے ٹی ایم سی کے  نام اورانتخابی نشان  کو  منجمد کر دیا

الیکشن کمیشن نے ٹی ایم سی کے نام اورانتخابی نشان کو منجمد کر دیا

September 18, 2026
حکومت کی اپیل کے باوجود ڈی ٹی سی بس ڈرائیورس کی ہڑتال جاری

حکومت کی اپیل کے باوجود ڈی ٹی سی بس ڈرائیورس کی ہڑتال جاری

September 18, 2026
وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

September 17, 2026
میرا سر قلم کر دو، پھر بھی میں بی جے پی میں نہیں جاؤں گی :مہوا موئترا

امت شاہ کی میٹنگوں سے مسلم افسران کو باہر رکھنے کا مہوا موئتراکا الزام

September 17, 2026
امریکہ سے 18ہزار ہندوستانی سمیت  15 لاکھ تارکین وطن کی ملک بدری ممکن

ٹرمپ انتظامیہ کے ذریعہ فلسطینی لیڈران کو پریشان کیے جانے کا سلسلہ بدستور جاری

September 17, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.