Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

دہلی-این سی آر میں 29 مارچ کو تیز بارش اور طوفان کا اندیشہ

26 اور 27 مارچ کو درجہ حرارت بالترتیب 34/18 ڈگری سیلسیس اور 32/17 ڈگری سیلسیس رہنے کی توقع

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
11 hours ago
نئے لیبر قوانین کے خلاف ٹریڈ یونینوں کا بھارت بندآج

محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق 25 مارچ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32-33 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 17-19 ڈگری سیلسیس ریکارڈ درج کیا گیا۔ 26 اور 27 مارچ کو درجہ حرارت بالترتیب 34/18 ڈگری سیلسیس اور 32/17 ڈگری سیلسیس رہنے کی توقع ہے۔ ان دنوں گرج چمک کے ساتھ بارش کے حالات پیدا ہو رہے ہیں۔

اسی طرح 28 مارچ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری اور کم سے کم 18 ڈگری رہنے کے ساتھ موسم صاف رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی 7 روزہ پیش گوئی کے مطابق 29 اور 30 ​​مارچ کو موسم میں نمایاں تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔ ان دنوں ہلکی بارش کے ساتھ عام طور پر آسمان کے ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کئی علاقوں میں تیز بارش اور ہوائیں چل سکتی ہیں۔ توقع ہے کہ اس سے درجہ حرارت میں کمی آئے گی اور گرمی سے راحت ملے گی۔

دوسری جانب مسلسل تیز ہواؤں اور بدلتے ہوئے موسم کی وجہ سے ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیوآئی) میں بھی کسی حد تک بہتری آئی ہے۔ دہلی کے کئی علاقوں میں  اے کیو آئی درمیانے سے خراب زمرے میں ریکارڈ کیا گیا۔ آنند وہار میں اے کیو آئی 247، بوانا میں 241 اور چاندنی چوک میں 238 ریکارڈ کیا گیا جو کہ خراب زمرے میں آتا ہے۔ وہیں علی پور میں (198)، اشوک وہار (199)، براڑی کراسنگ (194)، اور کنٹونمنٹ ایریا (139) میں نسبتاً بہتر اے کیو آئی ریکارڈ کیے گئے۔

اسی طرح نوئیڈا اور غازی آباد میں بھی اے کیو آئی میں بہتری دیکھی گئی۔ نوئیڈا کے سیکٹر 125 میں اے کیو آئی 180، سیکٹر 62 میں 141 اور سیکٹر 116 میں 173 ریکارڈ کیا گیا جبکہ غازی آباد میں اندرا پورم میں اے کیو آئی 180، سنجے نگر میں 156 اور وسندھرا میں 192 ریکارڈ کیا گیا۔ ماہرین موسمیات کا خیال ہے کہ بارش اور تیز ہواؤں کی وجہ سے آلودگی کی سطح مزید کم ہو سکتی ہے۔ اس وقت این سی آر کے لوگ صاف ہوا اور خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں لیکن 29 مارچ کو ممکنہ شدید بارش اور طوفان کے پیش نظر انہیں چوکنا رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

Recent News

یونیفارم سول کوڈ کو اتراکھنڈ ہائی کورٹ میں چیلنج

گجرات اسمبلی نے یو سی سی بل منظور کر لیا

March 25, 2026
دہلی کے گرین پارک میں  ہریش رانا کی آخری رسومات ادا

دہلی کے گرین پارک میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا

March 25, 2026
نیا ریل قانون! جہاں سےٹکٹ  وہیں سے سفر

ریلوے نے ٹکٹ کینسل کرانے کے اصول سخت کردیئے

March 25, 2026
نئے لیبر قوانین کے خلاف ٹریڈ یونینوں کا بھارت بندآج

دہلی-این سی آر میں 29 مارچ کو تیز بارش اور طوفان کا اندیشہ

March 25, 2026
بامبے ہائی کورٹ میں مسلم ریزرویشن ختم کرنے کے خلاف عرضی پر سماعت ملتوی

بامبے ہائی کورٹ میں مسلم ریزرویشن ختم کرنے کے خلاف عرضی پر سماعت ملتوی

March 24, 2026
ایئر انڈیا فلائٹ کی برطانیہ میں ایمرجنسی لینڈنگ

مغربی ایشیا میں کشیدگی کے درمیان فضائی آمد و رفت میں تیزی

March 24, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.