Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو چوکس رہنے کا مشورہ

مشورہ میں کہا گیا ہے کہ مقامی حکام کی جانب سے سرکاری ذرائع سے جو کچھ بھی ہدایات جاری کی جائیں ان کی پابندی کی جائے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
32 minutes ago
سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو  چوکس رہنے کا مشورہ

نئی دہلی،سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔ ریاص میں واقع ہندوستانی سفارتخانہ کی جانب سے جاری مشورہ میں ہندوستانی عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ حوثیوں کے حملوں کے پیش نظر چوکس رہیں اور احتیاط برتیں اور مقامی حکام کی جانب سے جو کچھ بھی ہدایات جاری کی جائیں ان کی پابندی کی جائے ۔ مشورہ میں کہا گیا ہے کہ موجودہ صورتحال میں مملکت سعودی عرب میں مقیم ہندوستانیوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ چوکس اور الرٹ رہیں۔ جتنا ممکن ہوسکے گھروں میں رہنے کو ترجیح دیں۔ مقامی حکام کی جانب سے سرکاری ذرائع سے جو کچھ بھی ہدایات جاری کی جائیں ان کی پابندی کی جائے ۔ سفارتخانہ نے ہندوستانیوں سے کہا ہے کہ وہ موجودہ واقعات کے ویڈیوز یا خبروں کو پھیلانے یا ان کو ری پوسٹ کرنے سے بھی ممکنہ حد تک گریز ہی کریں اور ان سے دور رہیں۔

واضح رہے کہ ریاض ائرپورٹ پر حوثی باغیوں کے حملوں کے بعد یہ مشورہ جاری کیا گیا ہے ۔ حوثیوں نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی ۔ حوثی ترجمان یحیی ساری نے کہا تھا کہ شاہ خالد انٹرنیشنل ائرپورٹ کو ایک بیالسٹک میزائیل کے ذریعہ نشانہ بنایا گیا تھا ۔ اس کے نتیجہ میں ائرپورٹ پر آمد و رفت اور دیگر سرگرمیاں متاثر ہوگئی تھیں۔

Recent News

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو  چوکس رہنے کا مشورہ

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو چوکس رہنے کا مشورہ

October 9, 2026
بیکٹیریل انفیکشن کے علاج میں اہم پیش رفت

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پرسپریم کورٹ سخت

October 9, 2026
معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے

October 8, 2026
پاکبڑا واقع مصطفیٰ مسجد مقدمہ میں مسجد انتظامیہ کمیٹی کا کردار قابل تحسین – جمعیۃ علما ہند

پاکبڑا واقع مصطفیٰ مسجد مقدمہ میں مسجد انتظامیہ کمیٹی کا کردار قابل تحسین – جمعیۃ علما ہند

October 9, 2026
تلنگانہ میں بوگس فارم۔ 7 پر پہلا FIR درج، مشیرآباد میں 30 ووٹ خارج کرنے کی کوشش ناکام

تلنگانہ میں بوگس فارم۔ 7 پر پہلا FIR درج، مشیرآباد میں 30 ووٹ خارج کرنے کی کوشش ناکام

October 8, 2026
آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں  25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

October 7, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.