Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو Urdu Featured

سعودی ولی عہد سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات ، خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال

Akhbarurdu by Akhbarurdu
2 years ago
سعودی ولی عہد سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات ، خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال

ریاض : سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے گزشتہ روز ریاض میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے ملاقات کی ہے۔ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب اور ایران کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔خطے کی صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان، وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان، وزیر مملکت، کابینہ کے رکن اور قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر مساعد بن محمد العبیان موجود تھے۔ایران کی جانب سے مملکت میں ایرانی سفیر علی رضا عنایتی اور ایرانی وزارت خارجہ کے اعلی عہدیداروں نے شرکت کی۔قبل ازیں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ملاقات کی تھی۔ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب اور ایران کے تعلقات اور مختلف شعبوں میں انہیں فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر بھی بات چیت کی ہے۔

source: siasaturdu

Recent News

43ڈگری درجہ حرارت کے درمیان حج 2026 کابا ضابطہ  آغاز

43ڈگری درجہ حرارت کے درمیان حج 2026 کابا ضابطہ آغاز

May 26, 2026
دہلی-این سی آر میں 3 دن میں 2 بار مہنگی ہوئی سی این جی

دہلی-این سی آر میں پٹرول-ڈیزل کے بعد پھر سی این جی 2 روپے مہنگی

May 26, 2026
جمعیۃ علماء ہند کے وفد کی اے سی پی اے سی پی منگول پوری سے ملاقات

جمعیۃ علماء ہند کے وفد کی اے سی پی اے سی پی منگول پوری سے ملاقات

May 26, 2026
سائبر کرائم کے خلاف سخت قدم – تمام  جعلی کنٹری کوڈ بلاک

بنگلورومیں 74 سالہ ضعیفہ کو ’ڈیجیٹل اریسٹ‘ میں رکھ کر 24 کروڑ روپےٹھگ لیے

May 25, 2026
بی جے پی کی نفرت والی سیاست کے دن ختم ہونے والے ہیں-راہل

بی جے پی کی نفرت والی سیاست کے دن ختم ہونے والے ہیں-راہل

May 24, 2026
دہلی کے جم خانہ کلب کو پانچ جون تک خالی کرنے کا حکم

دہلی کے جم خانہ کلب کو پانچ جون تک خالی کرنے کا حکم

May 24, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.