Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

پاکستان نے یو اے ای سے لیے گئے قرض کی آخری قسط ادا کر دی

یو اے ای نے پاکستان کو اس ماہ کے آخر تک 3.45 بلین ڈالر کی رقم ادا کرنے کا وقت دیا تھا

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 months ago
پاکستان نے یو اے ای سے لیے گئے قرض کی آخری قسط ادا کر دی

 پاکستان نے یو اے ای سے لیے گئے قرض کی آخری قسط بھی ادا کر دی ہے، لیکن اس کے لیے پاکستان کو سعودی عرب کے سامنے ہاتھ پھیلانا پڑا۔ یعنی ایک ملک سے لیے گئے قرض کو ادا کرنے کے لیے دوسرے ملک سے قرض لینا پڑا۔یو اے ای کو قرض ادا کیے جانے کی جانکاری پاکستان اسٹیٹ بینک نے دی ہے۔ بینک کا کہنا ہے کہ اس نے مقرر کردہ ڈیڈلائن سے پہلے ہی یو اے ای کا مکمل قرض ادا کر دیا ہے۔ یو اے ای نے پاکستان کو اس ماہ کے آخر تک 3.45 بلین ڈالر کی رقم ادا کرنے کا وقت دیا تھا۔ یہ پیسے پاکستان نے 2019 کے دوران یو اے ای سے قرض کی شکل میں لیے تھے۔ پاکستان اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق 2.45 بلین ڈالر کی رقم پہلے ہی یو اے ای کو دی جا چکی تھی، اور اب ایک بلین ڈالر کی آخری قسط بھی دے دی گئی ہے۔ یہ پیسے 2 دن قبل ہی پاکستان کو سعودی عرب نے دیے تھے۔

قابل ذکر ہے کہ یو اے ای نے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران پاکستان سے اپنا پیسہ واپس مانگا تھا۔ ابتدا میں پاکستان نے اسے ادا کرنے کے لیے یو اے ای سے مہلت مانگی، لیکن جب یو اے ای راضی نہیں ہوا تو پاکستان نے سعودی عرب اور قطر سے رابطہ کیا۔ دراصل یو اے ای موجودہ سیاسی ماحول میں پاکستان سے ناراض ہے۔ یو اے ای کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی معاملہ میں نہیں کودنا چاہیے تھا، کیونکہ اس سے یو اے ای کے مفادات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یو اے ای کسی بھی حال میں پاکستان کو بخشنا نہیں چاہتا۔

غور کرنے والی بات یہ بھی ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب اور ترکیے کے ساتھ اتحاد بنا رہا ہے۔ یہ مشرق وسطیٰ کی سیاست میں یو اے ای کے خلاف ہے۔ فوراً قرض کا پیسہ مانگنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سعودی نے ہی یو اے ای کے قرض کو ادا کرنے کے لیے پاکستان کو پیسے دیے ہیں۔ یعنی پاکستان اور یو اے ای کے درمیان رشتے آنے والے دنوں میں مزید خراب ہو سکتے ہیں۔

Recent News

تہواروں کے موقع پر مسافروں کی سہولت کے لیے ریلوےسرگرم

آسام میں ٹرین کی زد میں آئے ٹریک پر کام کر رہے 4 مزدور، 2 کی موت

June 29, 2026
گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم

گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم

June 29, 2026
دہلی کے جنترمنتر پر سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال

دہلی کے جنترمنتر پر سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال

June 29, 2026
یورپ میں شدید گرمی – درجہ حرارت کے تمام ریکارڈٹوٹ گئے

یورپ میں شدید گرمی – درجہ حرارت کے تمام ریکارڈٹوٹ گئے

June 29, 2026
پرینکا گاندھی کی ’ایورسٹ فاتح‘ زہرہ چیروکپلی سے ملاقات

پرینکا گاندھی کی ’ایورسٹ فاتح‘ زہرہ چیروکپلی سے ملاقات

June 29, 2026
رام مندرسے سونے-چاندی اور ہیرے کی 1250 ’شری رام شیلائیں‘ غائب

رام مندر عطیات تنازعہ:چمپت رائے اور انل مشرا کے استعفوں کی باضابطہ تصدیق

June 28, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.