Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

رمضان نے 25 فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر4 لوگوں کی جان بچائی

جبل پور میں برگی ڈیم کے قریب پل کی تعمیر میں مصروف مزدور نے کروز جہاز کو الٹتے دیکھ کر اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر تیز لہروں میں چھلانگ لگا دی

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
4 months ago
رمضان نے 25 فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر4 لوگوں کی جان بچائی

جبلپور:مدھیہ پردیش کے جبل پور میں برگی ڈیم کے قریب پل کی تعمیر میں مصروف مزدوروں نے کروز جہاز کو الٹتے دیکھ کر اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر تیز لہروں میں چھلانگ لگا دی اور تقریباً 16 سے 17 افراد کو موت کے منہ سے بچا لیا جن میں رمضان بھی شامل ہے جس نے اکیلے چار  لوگوں کی جان بچائی۔ ان لوگوں نے ایک پل کیلئے بھی یہ نہیں سوچا کہ لہریں انہیں بھی اپنی آغوش میں لے سکتی ہیں۔ انہوں نے کروز جہاز کے الٹتے ہوئے ہولناک منظر کو دیکھا۔ لوگوں کی چیخیں سن کر وہ ایک لمحے کیلئے بھی نہ ہچکچائے اور برگی ڈیم میں چھلانگ لگا دی۔ ریسکیو ٹیم حادثہ کے دو گھنٹے بعد پہنچی۔ جب ان مزدوروں نے کروز جہاز کو ڈوبتے دیکھا تو اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے وسائل کی کمی کے باوجود ریسکیو اور ریلیف آپریشن شروع کر دیا۔ ان مزدوروں نے جہاز میں سوار 16 سے 17 افراد کی جان بچائی۔ ان کے علاوہ مزید چار افراد کو نکالا لیکن وہ پہلے ہی دم توڑ چکے تھے۔

Recent News

’رکشا بندھن‘ پر مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی کی نیک  خواہشات

’رکشا بندھن‘ پر مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی کی نیک خواہشات

August 28, 2026
رکشا بندھن اشتہارتنازعہ میں کریتی سینن کوراہل گاندھی کی حمایت  حاصل

رکشا بندھن اشتہارتنازعہ میں کریتی سینن کوراہل گاندھی کی حمایت حاصل

August 28, 2026
دہلی کے  ریس  کلب کی 53 ایکڑ زمین پر ا ب مرکزی حکومت کا قبضہ

دہلی کے ریس کلب کی 53 ایکڑ زمین پر ا ب مرکزی حکومت کا قبضہ

August 28, 2026
اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

August 25, 2026
چینی کی بڑھتی قیمتوں کے پیش  نظر  درآمدات کے اصولوں میں تبدیلی

چینی کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر درآمدات کے اصولوں میں تبدیلی

August 25, 2026
مدھیہ پردیش میں 600 کروڑ کا گھوٹالہ!

مدھیہ پردیش میں 600 کروڑ کا گھوٹالہ!

August 25, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.