Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

24 گھنٹوں میں 4 بچوں کی خودکشی

کانگریس نے ’نیٹ پیپر لیک‘ سے پیدا حالات پر شدید فکر کا کیا اظہار

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 months ago
24 گھنٹوں میں 4 بچوں کی خودکشی

انڈین یوتھ کانگریس (آئی وائی سی) کے صدر اودے بھانو چِب نے بھی طلبا کی خودکشی معاملہ پر اپنے شدید غم کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ’’نیٹ پیپر لیک کے سبب گزشتہ 24 گھنٹے میں 4 سے زیادہ طلبا نے خودکشی کی ہے۔ یہ خودکشی نہیں، ادارہ جاتی قتل ہیں۔ جس کی ذمہ دار بی جے پی حکومت اور وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان ہیں۔‘‘ وہ مزید کہتے ہیں کہ ’’اگر نریندر مودی میں تھوڑی سی بھی اخلاقیات ہے تو انھیں دھرمیندر پردھان کو فوراً عہدہ سے دستبردار کر دینا چاہیے۔ بی جے پی-آر ایس ایس کے لوگ مل کر پیپر لیک کرواتے ہیں اور پیسہ بناتے ہیں۔ یہ لوگ ہمارے بچوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کر رہے ہیں۔‘‘ انھوں نے نیٹ کے امیدواروں سے گزارش بھی کی ہے کہ وہ ایسا کوئی قدم نہ اٹھائیں جس سے ان کے والدین کو تکلیف پہنچے۔

راجستھان اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد ٹیکا رام جولی نے پیپر لیک کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کے پرانے وعدے کی یاد دلائی ہے۔ انھوں نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’’نریندر مودی نے راجستھان میں کہا تھا، میں نوجوانوں کا مستقبل برباد نہیں ہونے دوں گا۔ انھوں نے نوجوانوں سے بڑے بڑے وعدے کیے تھے۔ لیکن جب نیٹ کا پیپر لیک ہو گیا، بچے خودکشی کر رہے ہیں، تب نریندر مودی ایک لفظ نہیں بول رہے۔‘‘ وہ مزید کہتے ہیں کہ ’’وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کی مدت کار میں لگاتار پیپر لیک ہو رہے ہیں۔ ایسے میں ان کی ذمہ داری طے کرتے ہوئے ان سے استعفیٰ لیا جانا چاہیے۔ اس پیپر لیک کے معاملے میں بی جے پی لیڈران پکڑے گئے ہیں۔ شروع میں تو راجستھان پولیس اس معاملے میں ایف آئی آر تک درج نہیں کر رہی تھی اور اسے دبانے کی کوشش کر رہی تھی۔

Recent News

جموں اور کشمیر کے پونچھ اور راجوری اضلاع میں بارش سے نقصان کا خطرہ برقرار

جموں اور کشمیر کے پونچھ اور راجوری اضلاع میں بارش سے نقصان کا خطرہ برقرار

July 21, 2026
ہم بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں یا صرف بہلا رہے ہیں؟

ہم بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں یا صرف بہلا رہے ہیں؟

July 21, 2026
امریکہ سے 104 ہندوستانیوں کی ملک بدری پر اپوزیشن کا احتجاج

نیٹ امتحان اور پیپر لیک کے مسئلے پر سیاسی گھماسان جاری

July 21, 2026
امریکہ اور کناڈا کے مابین کشیدگی میں اضافہ

امریکہ اور کناڈا کے مابین کشیدگی میں اضافہ

July 21, 2026
طلبہ پر لاٹھی چارج کو کانگریس صدر  نے ’جمہوریت پر حملہ‘ قرار دیا

طلبہ پر لاٹھی چارج کو کانگریس صدر نے ’جمہوریت پر حملہ‘ قرار دیا

July 20, 2026
یو اے ای کے وزیر سیاحت و اقتصادی امورکی لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے ملاقات

یو اے ای کے وزیر سیاحت و اقتصادی امورکی لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے ملاقات

July 20, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.