Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

تلنگانہ کے ائمہ و مؤذنین کیلئے اعزازیہ جاری

تلنگانہ وقف بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق حکومت نے تقریباً 8 کروڑ روپے ریلیز کردیئے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
3 hours ago
تلنگانہ کے ائمہ و مؤذنین کیلئے اعزازیہ جاری

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے ریاست بھر کے ائمہ کرام اور مؤذنین کے لیے جون 2026 کا اعزازیہ جاری کر دیا ہے۔ تلنگانہ وقف بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق حکومت نے 15 ہزار 958 ائمہ اور مؤذنین کے اعزازیے کی مد میں 7 کروڑ 97 لاکھ 90 ہزار روپے جاری کیے ہیں۔وقف بورڈ کے مطابق یہ رقم جون 2026 کے اعزازیے کے طور پر ریاست کے مختلف اضلاع میں خدمات انجام دینے والے ائمہ کرام اور مؤذنین کو ادا کی جائے گی۔

تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر نے اس موقع پر ریاستی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ اے۔ ریونتھ ریڈی، نائب وزیر اعلیٰ و وزیر خزانہ اور وزیر برائے اقلیتی بہبود کے تعاون سے یہ اعزازیہ بروقت جاری کیا گیا ہے۔

وقف بورڈ نے امید ظاہر کی ہے کہ اس اقدام سے ریاست بھر کے ائمہ کرام اور مؤذنین کو مالی سہارا ملے گا اور وہ اپنی دینی و سماجی خدمات مزید بہتر انداز میں انجام دے سکیں گے۔تلنگانہ حکومت کی جانب سے ائمہ و مؤذنین کے لیے اعزازیہ کی بروقت اجرائی کو اقلیتی بہبود کے اقدامات میں ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے، جس سے ہزاروں مذہبی خدمات انجام دینے والے افراد کو براہِ راست فائدہ پہنچے گا۔

Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.