Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

طلبہ پر لاٹھی چارج کو کانگریس صدر نے ’جمہوریت پر حملہ‘ قرار دیا

ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ ’’مودی حکومت سے کوئی بھی مسئلہ ٹھیک سے حل نہیں ہو پا رہا ہے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 months ago
طلبہ پر لاٹھی چارج کو کانگریس صدر  نے ’جمہوریت پر حملہ‘ قرار دیا

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران کانگریس اور سماجوادی پارٹی (ایس پی) سمیت مختلف اپوزیشن جماعتوں نے نیٹ-یو جی امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں، طلبہ پر مبینہ لاٹھی چارج اور رام مندر میں عطیات کے مبینہ غلط استعمال کے الزامات کا معاملہ اٹھایا۔ اپوزیشن لیڈران نے ان معاملات پر حکومت سے جواب اور جوابدہی طے کرنے کا مطالبہ کیا۔ راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے قائد ملکارجن کھڑگے نے پارلیمنٹ کے احاطے میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ حکومت طلبہ کے تئیں غیر حساس رویہ اپنا رہی ہے۔

ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ اگر حکومت امتحانات کا شفاف اور منظم انعقاد نہیں کرا پا رہی ہے، تو اس کی ذمہ داری کسی اہل ادارے کو سونپ دینی چاہیے۔ انہوں نے طلبہ پر مبینہ لاٹھی چارج کو جمہوریت پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو اس پر جواب دینا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مودی حکومت سے کوئی بھی مسئلہ ٹھیک سے حل نہیں ہو پا رہا ہے، ایسے میں انہیں اقتدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

ملکارجن کھڑگے نے رام مندر میں عطیات سے منسلک مبینہ بے ضابطگیوں کے الزامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ’’اس معاملے میں شفافیت ضروری ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کو اس کی ذمہ داری لینی چاہیے۔‘‘ کانگریس نے اپنے آفیشیل ’ایکس‘ ہینڈل پر بھی ملکارجن کھڑگے کی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے، جس میں وہ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ’’نریندر مودی صرف دوسروں کا قصور نکالتے رہتے ہیں، لیکن آج تک خود ملک کے لیے کچھ نہیں کیا۔ ایک طرف تو نریندر مودی کے بنائے ہوئے ٹرسٹ میں انہی کے منتخب کردہ لوگ ’عطیات چوری‘ کر رہے ہیں۔ دوسری طرف لاکھوں طلبہ پریشان ہیں، ان کی زندگی برباد ہو رہی ہے۔ ان سب کے ذمہ دار نریندر مودی اور ان کی حکومت ہیں۔

Recent News

وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

September 17, 2026
میرا سر قلم کر دو، پھر بھی میں بی جے پی میں نہیں جاؤں گی :مہوا موئترا

امت شاہ کی میٹنگوں سے مسلم افسران کو باہر رکھنے کا مہوا موئتراکا الزام

September 17, 2026
امریکہ سے 18ہزار ہندوستانی سمیت  15 لاکھ تارکین وطن کی ملک بدری ممکن

ٹرمپ انتظامیہ کے ذریعہ فلسطینی لیڈران کو پریشان کیے جانے کا سلسلہ بدستور جاری

September 17, 2026
 اپنی مرضی سے اسلام قبول کرنے والے  آیوش ملک کی شخصی آزادی بحال   

 اپنی مرضی سے اسلام قبول کرنے والے  آیوش ملک کی شخصی آزادی بحال   

September 16, 2026
پی ایف کوریج کے لیے ماہانہ تنخواہ کی حد 15,000 سے بڑھا کر 25,000کر دی گئی

پی ایف کوریج کے لیے ماہانہ تنخواہ کی حد 15,000 سے بڑھا کر 25,000کر دی گئی

September 16, 2026
یو پی آئی چارج کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی دائر – ان گزٹ نوٹیفکیشن منسوخ کرنے کا مطالبہ

یو پی آئی چارج کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی دائر – ان گزٹ نوٹیفکیشن منسوخ کرنے کا مطالبہ

September 16, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.