Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

حوثیوں کا 2سعودی آئیل ٹینکروں پر حملہ تاہم عملے کے ارکان محفوظ

سعودی عرب کے ٹینکر کو ساحل الشفیق سے تقریباً 70 ناٹیکل میل دور نشانہ بنایا گیا

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
4 hours ago
حوثیوں کا 2سعودی آئیل ٹینکروں پر حملہ تاہم عملے کے ارکان محفوظ

قاہرہ/ریاض،یمن کے حوثی گروپ نے جمعرات کو دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک فوجی کارروائی میں سعودی عرب کے 2 آئل ٹینکروں پر حملہ کیا ہے ۔ سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ بحیرۂ احمر میں سفر کے دوران حملے کے بعد ان کے دو میں سے ایک ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی۔سعودی پریس ایجنسی نے جنرل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ایک سرکاری ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر اینسیلیا کے اگلے حصے میں آگ لگ گئی، تاہم جہاز کے تمام عملے کے ارکان محفوظ ہیں۔سعودی عرب کے ٹینکر کو ساحل الشفیق سے تقریباً 70 ناٹیکل میل دور نشانہ بنایا گیا،

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشن کے مطابق ایک ٹینکر کے کپتان نے بتایا کہ جہاز کو میزائل لگنے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، عملہ آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہے ۔یو کے ایم ٹی او کے مطابق حملے میں ابھی کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔ سعودی حکام نے اس حملے کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا ہے ۔ترجمان حوثی باغی کے مطابق اینسیلیا اور لیلیٰ نامی 2 آئل ٹینکروں کو ممنوعہ بحری راستے سے گزرنے پر نشانہ بنایا گیا ہے ، جہازوں نے بحیرۂ احمر میں حوثی گروپ کی جانب سے عائد کردہ بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی تھی۔

Recent News

احتجاج کے دوران زخمی طالب علم کو میڈیا کے سامنے لائے راہل

احتجاج کے دوران زخمی طالب علم کو میڈیا کے سامنے لائے راہل

July 24, 2026
حوثیوں کا 2سعودی آئیل ٹینکروں پر حملہ تاہم عملے کے ارکان محفوظ

حوثیوں کا 2سعودی آئیل ٹینکروں پر حملہ تاہم عملے کے ارکان محفوظ

July 24, 2026
ایم سی ڈی ضمنی انتخابات کے پیش نظر ڈی ایم آر سی کا اہم اعلان

نئی دہلی میٹرو اسٹیشن بھی اگلے حکم تک بند کرنے کا اعلان

July 24, 2026
غازی آباد میں دو سگے بھائیوں کے ہاتھوں  اپنے ہی والدین کا قتل

غازی آباد میں دو سگے بھائیوں کے ہاتھوں اپنے ہی والدین کا قتل

July 23, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

کمال مولا مسجد کیس : مسلم فریق دوبارہ سپریم کورٹ پہنچا

July 23, 2026
پرامن احتجاج پرتشدد ہوتے دیکھ کر دکھ ہوا-سلمان خان

پرامن احتجاج پرتشدد ہوتے دیکھ کر دکھ ہوا-سلمان خان

July 23, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.