Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

’ایکس‘ پر راہل گاندھی کے نئے سوال سے نئی ہلچل

الیکشن کمیشن کی طرف سے’ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز کو فارم-6 میں تبدیلی کا حکم کس نے دیا؟

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
17 hours ago
’ایکس‘ پر  راہل  گاندھی کے نئے سوال سے نئی ہلچل

ایس آئی آر میں مبینہ بے ضابطگی کے خلاف اپوزیشن لیڈران لگاتار آواز اٹھا رہے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفیٰ کا مطالبہ بھی دن بہ دن زور پکڑتا جا رہا ہے۔ اب تو انڈیا اتحاد نے اس معاملہ میں باضابطہ طور پر یکجہتی کے ساتھ مارچ نکالنے اور صدر جمہوریہ سے ملاقات کرنے کا ارادہ بھی ظاہر کر دیا ہے۔ اس تعلق سے لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی سب سے زیادہ آواز اٹھا رہے ہیں۔ انھوں نے آج بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ جاری کی ہے، جس میں ایک نیا سوال سامنے رکھ دیا ہے۔ اس نئے سوال سے ایک نئی ہلچل کی سرگوشی ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔

’ایکس‘ پر جاری پوسٹ میں راہل گاندھی نے لکھا ہے کہ ’’آن لائن فارم 6 میں غیر قانونی طور پر تبدیلی کی گئی ہے، جیسا کہ خود الیکشن کمیشن کے کمشنرز نے ریکارڈ میں ظاہر کیا ہے۔‘‘ یہ لکھنے کے بعد وہ سوال اٹھاتے ہیں کہ ’’الیکشن کمیشن آف انڈیا میں کس نے ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز کو یہ تبدیلی کرنے کا حکم دیا؟‘‘ ساتھ ہی یہ بھی پوچھتے ہیں کہ ’’ٹی سی ایس میں اس معاملہ پر کس نے منظوری دی؟ اور کیا انہیں ایسا کرنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا تھا؟‘‘ راہل گاندھی نے ’فارم-6‘ معاملہ میں یہ نیا سوال کیا ہے، جو کہ ٹاٹا کنسلٹنسی سے جڑا ہوا ہے۔

اس درمیان کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے بھی ’ایس آئی آر‘ معاملہ پر ایک پوسٹ جاری کی ہے۔ انھوں نے انگریزی روزنامہ ’دی ہندو‘ میں شائع سابق چیف الیکشن کمشنر او پی راوت کے انٹرویو کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’سابق چیف الیکشن کمشنر او پی راوت نے ایس آئی آر اور الیکشن کمیشن کی جانب سے کی گئی خلاف ورزیوں پر سوال اٹھائے ہیں۔ ان کے مطابق آزادی کے بعد یہ پہلی بار ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں اہل ووٹرز اپنے ووٹ کے حق سے محروم ہوئے ہیں۔‘‘ کانگریس لیڈر نے اس بات پر شدید افسوس ظاہر کیا کہ ایس آئی آر کے ذریعہ اب تک تقریباً 14 کروڑ ووٹرز اپنے حق رائے دہی سے محروم کیے جا چکے ہیں۔اس درمیان کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے بھی ’ایس آئی آر‘ معاملہ پر ایک پوسٹ جاری کی ہے۔ انھوں نے انگریزی روزنامہ ’دی ہندو‘ میں شائع سابق چیف الیکشن کمشنر او پی راوت کے انٹرویو کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’سابق چیف الیکشن کمشنر او پی راوت نے ایس آئی آر اور الیکشن کمیشن کی جانب سے کی گئی خلاف ورزیوں پر سوال اٹھائے ہیں۔ ان کے مطابق آزادی کے بعد یہ پہلی بار ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں اہل ووٹرز اپنے ووٹ کے حق سے محروم ہوئے ہیں۔‘‘ کانگریس لیڈر نے اس بات پر شدید افسوس ظاہر کیا کہ ایس آئی آر کے ذریعہ اب تک تقریباً 14 کروڑ ووٹرز اپنے حق رائے دہی سے محروم کیے جا چکے ہیں۔

 

Recent News

مغربی بنگال میں 46 لاکھ سے زائد نام ووٹر لسٹ سے ہٹانے کے لیے نشان زد

الیکشن کمیشن کو عدالت کی پھٹکار پر کانگریس کا تلخ تبصرہ

October 1, 2026
روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

October 1, 2026
’ایکس‘ پر  راہل  گاندھی کے نئے سوال سے نئی ہلچل

’ایکس‘ پر راہل گاندھی کے نئے سوال سے نئی ہلچل

October 1, 2026
میرٹھ کے ’نیلا ڈرم‘ معاملے میں مسکان اور ساحل قصوروار قرار،  سزا کا اعلان14 اکتوبر کو

میرٹھ کے ’نیلا ڈرم‘ معاملے میں مسکان اور ساحل قصوروار قرار، سزا کا اعلان14 اکتوبر کو

September 30, 2026
خواتین کے تحفظ کو لے کر دہلی یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج تیز

خواتین کے تحفظ کو لے کر دہلی یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج تیز

September 30, 2026
ایئر انڈیا فلائٹ کی برطانیہ میں ایمرجنسی لینڈنگ

ایئر انڈیا کو 10 ہزار کروڑ روپے کے نئے قرض کی ضرورت

September 30, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.