Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

سعودی عرب کیلئے انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں 31 اکتوبر تک منسوخ

انڈیگو نے بتایا کہ صورتِحال کا محتاط جائزہ لینے کے بعد جدہ، دمام اور مدینہ منورہ جانے اور آنے والی پروازیں منسوخ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا 

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 hours ago
سعودی عرب کیلئے انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں 31 اکتوبر تک منسوخ

نئی دہلی،  ملک کی اہم فضائی کمپنی انڈیگو نے سعودی عرب میں سکیورٹی سے متعلق تشویش کے پیش نظر تمام پروازیں 31 اکتوبر تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایئر لائن نے آج جدہ، دمام اور مدینہ منورہ کی پروازوں کی معطلی کی مدت بھی بڑھا کر 31 اکتوبر کرنے کا اعلان کیا۔ اس سے پہلے جمعہ کو اس نے ریاض آنے جانے والی پروازیں 31 اکتوبر تک، جبکہ جدہ، دمام اور مدینہ کی پروازیں 27 اکتوبر تک منسوخ رکھنے کا اعلان کیا تھا۔

انڈیگو نے سوشل میڈیا پر بیان میں بتایا کہ صورتِحال کا محتاط جائزہ لینے کے بعد جدہ، دمام اور مدینہ منورہ جانے اور آنے والی پروازیں 31 اکتوبر تک منسوخ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس نے بھی 24 اکتوبر تک سعودی عرب کیلئے تمام پروازیں منسوخ رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم سوشل میڈیا پر ایک مسافر کی پوسٹ کے جواب میں ایئر انڈیا نے بتایا کہ 31 اکتوبر تک ریاض، دمام اور جدہ کیلئے اس کی تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

 

 

Recent News

ایران میں 2024 میں 901 افراد کو  پھانسی کی سزا

ٹرمپ اپنا خواب قبر میں لے جائیں گے: ایران

October 25, 2026
سعودی عرب کیلئے انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں 31 اکتوبر تک منسوخ

سعودی عرب کیلئے انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں 31 اکتوبر تک منسوخ

October 25, 2026
گردابی طوفان ارنب کے آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ

گردابی طوفان ارنب کے آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ

October 25, 2026
مسکان اور رویتا کی جلاد بننا چاہتی ہے ’آل انڈیا ہندو مہاسبھا‘ کی میرا راٹھوڑ

مسکان اور رویتا کی جلاد بننا چاہتی ہے ’آل انڈیا ہندو مہاسبھا‘ کی میرا راٹھوڑ

October 25, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

October 24, 2026
جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک – آر ڈی اے کا حکم  معطل

جوہر یونیورسٹی میں ایک بار پھر طلبا کی تعلیم متاثر ہونے کا اندیشہ

October 24, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.