Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو ریاست دہلی

دہلی میں ووٹر لسٹ میں نام شامل کرانے کے لیے 3.16 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 hours ago
دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے حتمی ووٹر لسٹ جاری

نئی دہلی: دہلی میں ووٹر لسٹ کے خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) مہم کے تحت 31 اگست سے اب تک ووٹر لسٹ میں نام شامل کرانے کے لیے فارم 6 کی 3.16 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ چیف الیکشن آفیسر (سی ای او) کے دفتر کی جانب سے بدھ کو جاری تازہ اعداد و شمار میں یہ معلومات سامنے آئی ہیں۔

18 نومبر کے ڈیلی بلیٹن کے مطابق، 31 اگست سے 17 نومبر کے درمیان فارم 6 کے مجموعی طور پر 3,16,333 درخواستیں موصول ہوئیں۔ اس سے قبل 30 اگست تک موصول ہونے والی درخواستوں کو شامل کر لیا جائے تو اب تک ان کی مجموعی تعداد 5,28,733 ہو گئی ہے۔

ایس آئی آر مہم کے تحت دعوے اور اعتراضات درج کرانے کا عمل 31 اگست سے شروع ہوا تھا، جو 25 نومبر تک جاری رہے گا۔ اس دوران سب سے زیادہ درخواستیں مغربی ضلع سے موصول ہوئیں، جہاں فارم 6 کے 38,521 درخواستیں درج کی گئیں۔ اس کے بعد شمال مشرقی ضلع میں 30,921، جنوب مشرقی ضلع میں 30,352 اور شمال مغربی ضلع میں 30,168 درخواستیں موصول ہوئیں۔ مشرقی ضلع میں 30,161 جبکہ جنوب مغربی ضلع میں 28,061 درخواستیں درج کی گئیں۔دریں اثنا، بیرون ملک مقیم ہندوستانی ووٹروں کے لیے فارم 6 اے کے بھی 577 درخواستیں موصول ہوئیں۔ اس کے ساتھ ہی اس زمرے میں موصول ہونے والی درخواستوں کی مجموعی تعداد 1,928 ہو گئی ہے۔

Recent News

دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے حتمی ووٹر لسٹ جاری

دہلی میں ووٹر لسٹ میں نام شامل کرانے کے لیے 3.16 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول

November 19, 2026
جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

November 18, 2026
دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے حتمی ووٹر لسٹ جاری

اترپردیش میں 18 لاکھ 84 ہزار ووٹرز کا اضافہ

November 17, 2026
متنازعہ ریمارکس کے معاملے میں اعظم خان  قصوروارقرار

فرضی برتھ سرٹیفکیٹ معاملہ: اعظم خان کو سپریم کورٹ سے راحت

November 17, 2026
63 سالہ شخص نے  فرضی آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم میں سرمایہ کاری کرکے 1.41 کروڑ روپے گنوا دیے

63 سالہ شخص نے فرضی آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم میں سرمایہ کاری کرکے 1.41 کروڑ روپے گنوا دیے

November 15, 2026
دہلی میں چھٹھ پوجا کے پیش نظر  ٹریفک ایڈوائزری جاری

دہلی میں چھٹھ پوجا کے پیش نظر ٹریفک ایڈوائزری جاری

November 15, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.