Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو Front Urdu

بنگلہ دیش: دریاؤں سے مسلسل لاشیں برآمد، پولیس نے اب تک 750 لاشیں نکال لیں

بنگلہ دیش کے ایک مقامی اخبار کی شائع کردہ رپورٹ کے مطابق، پولیس کو دریاؤں سے ملنے والی بیشتر لاشیں بیگ میں بند کر کے پھینکی گئی تھیں، جبکہ بعض لاشوں کے گلے میں اینٹیں اور پتھر باندھے گئے تھے۔

affan by affan
8 months ago
بنگلہ دیش: دریاؤں سے مسلسل لاشیں برآمد، پولیس نے اب تک 750 لاشیں نکال لیں

 

بنگلہ دیش میں حالیہ مہینوں کے دوران دریاؤں سے مسلسل لاشیں برآمد ہو رہی ہیں، جس نے نہ صرف مقامی انتظامیہ بلکہ عوام میں بھی خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ پولیس کے مطابق، بری گنگا، شیت لاکشیہ اور میگھنا ندیوں سے اب تک تقریباً 750 لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ کئی لاشیں ایسی ہیں جن کی نہ شناخت ہو سکی ہے اور نہ ہی ان کے متعلق کسی قسم کی معلومات فراہم کی جا سکی ہیں۔

ایک مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق، بیشتر لاشیں بیگ میں بند کر کے ندیوں میں پھینکی گئی تھیں، جبکہ بعض کے گلے میں اینٹیں اور پتھر باندھے گئے تھے تاکہ وہ سطح پر نہ آ سکیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کچھ لاشوں کی شناخت ممکن ہوئی ہے، لیکن کئی لاشوں کو بغیر شناخت کے ہی دفنا دیا گیا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر لاشیں لاپتہ افراد کی بتائی جا رہی ہیں، جن کے اغوا اور قتل کے وقت کے بارے میں کوئی ریکارڈ دستیاب نہیں ہے۔

پولیس کے مطابق، روزانہ 2 سے 3 لاشیں ندیوں سے برآمد ہو رہی ہیں، جبکہ عوامی لیگ کے دور حکومت میں یہ تعداد روزانہ 5 سے بھی زائد تھی۔ ان واقعات کے پیچھے دو تھیوریاں گردش کر رہی ہیں۔ پہلی کے مطابق، مجرم گروہ اغوا کے بعد افراد کو قتل کر کے لاشیں دریاؤں میں پھینک دیتے ہیں۔ سی جی ایس کی رپورٹ کے مطابق، ہر ماہ اوسطاً 87 افراد اغوا ہو رہے ہیں، جو 2024 کے مقابلے میں 61 فیصد زیادہ ہے۔

دوسری تھیوری یہ ہے کہ شیخ حسینہ کے دور حکومت میں ہونے والی جبری گمشدگیوں کا نتیجہ ہیں۔ ہیومن رائٹس کے مطابق، اس دور میں تقریباً 700 افراد لاپتہ ہوئے تھے، جن کا انجام اب تک ایک معمہ ہے۔

read more….qaumiawaz.com

Recent News

سونم رگھونشی کی 10 ماہ بعد جیل سے رہائی متوقع

سونم رگھونشی کی 10 ماہ بعد جیل سے رہائی متوقع

April 28, 2026
دہلی  کے  لوگوں کو شدید گرمی سے راحت ملنے کی امید

دہلی کے لوگوں کو شدید گرمی سے راحت ملنے کی امید

April 28, 2026
دہلی-این سی آر میں گرمی کی شدت میں لگاتاراضافہ

آج دہلی کا درجہ حرارت 44 ڈگری سیلسیس رہنے کی امید

April 27, 2026
محمد اظہرالدین کی وزارت برقرار رہنے کی راہ ہموار

محمد اظہرالدین کی وزارت برقرار رہنے کی راہ ہموار

April 27, 2026
اتر پردیش میں3 دنوں کے لیے ’لو‘ کا الرٹ جاری

اتر پردیش میں3 دنوں کے لیے ’لو‘ کا الرٹ جاری

April 26, 2026
ایئر انڈیا فلائٹ کی برطانیہ میں ایمرجنسی لینڈنگ

2 ماہ کی کشیدگی کے بعد تہران سے کمرشیل پروازوں کا آغاز

April 25, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.