Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی کے خلاف انٹرنیشنل کورٹ میں مقدمہ درج

میلونی نے خود ہی جانکاری دی اور کہا کہ ان پر غزہ میں نسل کشی کا الزام عائد کیا گیا-وزیر دفاع اور وزیر خارجہ پر بھی مقدمہ

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
5 months ago
اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی کے خلاف انٹرنیشنل کورٹ میں مقدمہ درج

اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی اور ان کے 2 وزراء کے خلاف انٹرنیشنل کورٹ میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ میلونی نے اس تعلق سے خود ہی جانکاری دی اور کہا کہ ان پر غزہ میں نسل کشی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ درج مقدمہ میں کہا گیا ہے کہ اٹلی نے اسرائیل کے لیے اسلحہ مہیا کرائے، جس سے ہزاروں لوگوں کی غزہ میں موت ہوئی۔اٹلی کی سرکاری ایجنسی آر ٹی ای سے بات کرتے ہوئے میلونی نے کہا کہ یہ دنیا کا اپنی طرح کا واحد معاملہ ہے۔ یہ انتہائی حیرت انگیز ہے، ہم پر جو الزام عائد کیا گیا ہے، اُس میں کوئی دَم نہیں ہے۔ میرے وزیر دفاع اور وزیر خارجہ پر بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اٹلی کی قومی شماریات ایجنسی کے مطابق 2022 سے 2023 تک میلونی کی حکومت نے 136.3 کروڑ روپے کے اسلحے اسرائیل کو فروخت کیے۔ اٹلی نے جو اسلحے اسرائیل کو دیے، ان میں بیشتر بحری توپیں، گولہ و بارود اور دیگر اسلحے شامل ہیں۔ 2023 میں بڑے پیمانے پر تنقید کے بعد میلونی نے اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا بند کر دیا۔ اسرائیل اس کے بعد مکمل طور سے امریکہ سے ہی پورا اسلحہ خریدتا رہا ہے۔

غور کرنے والی بات یہ ہے کہ غزہ پر میلونی کا اسٹینڈ ہمیشہ سرخیوں میں رہا ہے۔ ان پر ڈھلمل پالیسی اختیار کرنے کا الزام لگتا رہا ہے۔ میلونی نے اب تک ’2 اسٹیٹ‘ کے تحت فلسطین کو الگ ملک کی شکل میں منظوری بھی نہیں دی ہے، جبکہ روس، برطانیہ اور فرانس جیسے ممالک نے فلسطین کو الگ ملک کی شکل میں منظوری دے دی ہے۔

Recent News

لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں  بڑا قدم

لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں بڑا قدم

March 14, 2026
کیمیکل جیسی بدبو سےامریکہ میں افراتفری کا ماحول

کیمیکل جیسی بدبو سےامریکہ میں افراتفری کا ماحول

March 14, 2026
بیوی نے کال کاٹ کر شوہر کو  ڈیجیٹل آریسٹ  سے بچایا!آپ بھی رہیں ہوشیار

گیس کنکشن کاٹنے کی دھمکی دے کر خاتون سے تقریباً 3 لاکھ روپے کی ٹھگی

March 13, 2026
تیل ٹینکرس پر حملہ کے بعدشیئر مارکیٹ میں زلزلہ

تیل ٹینکرس پر حملہ کے بعدشیئر مارکیٹ میں زلزلہ

March 13, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

این سی ای آر ٹی کتاب تنازعہ پر سپریم کورٹ سخت

March 12, 2026
آبنائے ہرمز میں ہندوستان آ رہے جہاز پر ایران  کا حملہ

آبنائے ہرمز میں ہندوستان آ رہے جہاز پر ایران کا حملہ

March 12, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.