Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

لکھنؤ میں ’سی ایم ہیلپ لائن‘ ملازمین کا زبردست احتجاج

200 سے زائد ملازمین ’1076 ہائے ہائے‘ کے نعرے لگاتے ہوئے اچانک وزیر اعلیٰ کے دفتر کی طرف چلے گئے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 months ago
لکھنؤ میں ’سی ایم ہیلپ لائن‘ ملازمین کا زبردست احتجاج

اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ’سی ایم ہیلپ لائن‘ ملازمین کا زبردست احتجاج دیکھنے کو ملا، جہاں 200 سے زائد ملازمین ’1076 ہائے ہائے‘ کے نعرے لگاتے ہوئے اچانک وزیر اعلیٰ کے دفتر کی طرف چلے گئے۔ صبح تقریباً 9:30 بجے لوہیا پتھ سے شروع ہونے والا یہ مارچ تیزی سے آگے بڑھا، جسے روکنے کے لیے پولیس نے 4 بار کوشش کی لیکن ملازمین نہیں رکے۔ لوہیا پارک تک پولیس انہیں روکنے میں ناکام رہی، جس کے بعد اضافی فورس تعینات کر دی گئی۔

سنگیت ناٹک اکادمی کے سامنے پولیس نے بیریکیڈنگ کر کے راستہ روکنے کی کوشش کی، لیکن اس کے باوجود ملازمین آگے بڑھتے رہے۔ صورتحال کو قابو میں کرنے کے لیے پولیس نے بعد میں طاقت کے استعمال کے ذریعہ ہٹانے کی کارروائی شروع کی۔ احتجاج کر رہے ملازمین کا الزام ہے کہ ہیلپ لائن میں ان کا استحصال کیا جا رہا ہے اور انہیں صرف 7000 روپے تنخواہ دی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے ان میں شدید ناراضگی ہے۔

واضح رہے کہ اترپردیش میں سی ایم ہیلپ لائن (1076) آئی جی آر ایس (انٹیگریٹڈ گریونس ریڈریسل سسٹم) کے تحت ایک مرکزی شکایات کے ازالے کے نظام کے طور پر کام کرتا ہے۔ اسے 24×7 فعال کال سنٹر پر مبنی پلیٹ فارم کے طور پر تیار کیا گیا ہے، جہاں لوگ فون، آن لائن ذرائع اور مختلف سرکاری حوالہ جات کے ذریعہ اپنی شکایت درج کر سکتے ہیں، معلومات حاصل کر سکتے ہیں اور تجاویز دے سکتے ہیں۔ یہ نظام شکایتوں کو ایک طے شدہ انتظامی ڈھانچے کے تحت لیول 1 سے لیول 4 تک متعلقہ افسران – جیسے بلاک، تحصیل، ضلع کی سطح کے افسران سے لے کر ڈی ایم، ایس ایس پی اور کمشنر تک  بھیجتا ہے۔

Recent News

دہلی یونیورسٹی کی اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹر دیبواسمیتا پال کا گھر میں گھس کر قتل

دہلی یونیورسٹی کی اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹر دیبواسمیتا پال کا گھر میں گھس کر قتل

June 5, 2026
دہلی کی ہوامیں بہتری  موسم کی مہربانی ، حکومتی پالیسیوں کا نتیجہ نہیں

دہلی کی ہوامیں بہتری موسم کی مہربانی ، حکومتی پالیسیوں کا نتیجہ نہیں

June 5, 2026
راجیہ سبھا انتخابات کے لیےکانگریس امیدواروں کی فہرست جاری

راجیہ سبھا انتخابات کے لیےکانگریس امیدواروں کی فہرست جاری

June 5, 2026
کویت   پر ایرانی ڈرون حملے میں ہندوستانی شہری ہلاک

کویت پر ایرانی ڈرون حملے میں ہندوستانی شہری ہلاک

June 4, 2026
جماعت اسلامی ہندکی جانب سے  یوپی مدرسہ ایکٹ  کو برقرار ررکھنےکے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم

جماعت اسلامی ہند نے دہلی آتشزدگی سانحہ پر تعزیت کا کیا اظہار

June 4, 2026
دہلی کے مالویہ نگر واقع ہوٹل میں لگی ہولناک آگ نے دردناک باب لکھ دیا

دہلی کے مالویہ نگر واقع ہوٹل میں لگی ہولناک آگ نے دردناک باب لکھ دیا

June 4, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.