Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

جگر کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے ‘دہلی ماڈل’ کا افتتاح

فیٹی لیور کی بیماری تقریباً ہر تین میں سے ایک بالغ فرد کو متاثر کر رہی ہے، جو آگے چل کر سنگین امراض کی شکل اختیار کر سکتی ہے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
9 months ago
جگر کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے ‘دہلی ماڈل’ کا افتتاح

دہلی کے وزیرِ صحت پنکج کمار سنگھ نے بدھ کے روز دارالحکومت میں بڑھتی ہوئی جگر کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے ”دہلی ماڈل” کا افتتاح کیا۔ اس کا اعلان انسٹی ٹیوٹ آف لیور اینڈ بلیئری سائنسز (آئی ایل بی ایس) کے 16ویں یومِ تاسیس کی تقریب کے موقع پر کیا گیا۔

دہلی کےوزیرِ صحت پنکج سنگھ نے اس موقع پر آئی ایل بی ایس کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ ادارے نے گزشتہ 16 برسوں میں علاج، تحقیق اور عوامی بیداری کے میدان میں نئے معیار قائم کیے ہیں۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ دہلی حکومت آئی ایل بی ایس کو ہر ضروری تعاون فراہم کرے گی۔ وزیرموصوف نے یہ بھی کہا کہ ڈائریکٹر ڈاکٹر شیو کمار سرین کی جانب سے پیش کی گئی سالانہ رپورٹ میں درج تمام ضروریات کو حکومت پورا کرے گی۔

پنکج سنگھ نے کہا “آئی ایل بی ایس نہ صرف دہلی بلکہ پورے ملک کے لیے ایک مثالی ادارہ بن چکا ہے۔ یہاں کے ڈاکٹروں، نرسوں، سائنس دانوں اور عملے کی وابستگی قابلِ تحسین ہے۔” اس موقع پر ڈاکٹر سرین نے آئی ایل بی ایس کی سال 2025 کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال ادارے میں 1.6 لاکھ سے زائد مریضوں کا علاج کیا گیا، 11,000 سے زیادہ ایمرجنسی کیسز سامنے آئے اور 162 جگر کے ٹرانسپلانٹ کامیابی کے ساتھ انجام دیے گئے۔

صحت مند جگر کا ”دہلی ماڈل” ایک جامع عوامی صحت کا اقدام ہے، جس کا مقصد فیٹی لیور جیسی بیماریوں کی بروقت تشخیص، روک تھام اور درست علاج کو یقینی بنانا ہے۔ ماہرین کے مطابق فیٹی لیور کی بیماری اس وقت تقریباً ہر تین میں سے ایک بالغ فرد کو متاثر کر رہی ہے، جو آگے چل کر سنگین امراض کی شکل اختیار کر سکتی ہے۔

Recent News

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے

October 8, 2026
پاکبڑا واقع مصطفیٰ مسجد مقدمہ میں مسجد انتظامیہ کمیٹی کا کردار قابل تحسین – جمعیۃ علما ہند

پاکبڑا واقع مصطفیٰ مسجد مقدمہ میں مسجد انتظامیہ کمیٹی کا کردار قابل تحسین – جمعیۃ علما ہند

October 8, 2026
تلنگانہ میں بوگس فارم۔ 7 پر پہلا FIR درج، مشیرآباد میں 30 ووٹ خارج کرنے کی کوشش ناکام

تلنگانہ میں بوگس فارم۔ 7 پر پہلا FIR درج، مشیرآباد میں 30 ووٹ خارج کرنے کی کوشش ناکام

October 8, 2026
آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں  25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

October 7, 2026
راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف  ایف آئی آر

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف ایف آئی آر

October 7, 2026
جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

October 6, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.