Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

ٹرین میں اچانک آگ لگنے سے بزرگ مسافرکی موت

ٹاٹا۔ارناکلم ایکسپریس کے دو ایئر کنڈیشن کوچوں بی 1 اور ایم2 میں اچانک آگ کے شعلے اُٹھنے لگے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
1 month ago
ٹرین میں اچانک آگ لگنے سے بزرگ مسافرکی موت

پیر کو علی الصبح  آندپھرا پردیش کے اناکاپلی ضلع میں دوڑ رہی ٹاٹا۔ارناکلم ایکسپریس اچانک آگ کے شعلوں میں گھر گئی۔ کچھ ہی منٹوں میں ٹرین میں افراتفری مچ گئی، کوچ میں دھواں بھر گیا اور ایک بزرگ کی موت ہوگئی۔خبروں کے مطابق یہ ٹرین صبح تقریباً 1بج کر 30 منٹ پر ڈووارا اسٹیشن سےگزر چکی تھی۔تبھی پینٹری کار کے پاس واقع دو ایئر کنڈیشن کوچوں بی 1 اور ایم2 میں اچانک آگ کے شعلے اُٹھنے لگے۔ پہلے ہلکی چنگاریاں نظر آئیں اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے ہی آگ نے خطرناک شکل اختیار کرلی۔ ٹرین کے کوچوں کے اندر سورہے مسافروں کو کچھ سمجھ آتا، اس سے پہلے دھواں پورے کوچ میں پھیل چکا تھا۔

دونوں اے سی کوچ پوری طرح جل گئے ہیں۔ آگ لگتے ہی ٹرین میں افراتفری مچ گئی۔ آتشزدگی کی اطلاع فوری طورپر لوکو پائلٹ کو دی گئی جس نے ٹرین کو فوری طور پر روک دیا اور اس میں پھنسے ہوئے کو نکالنے کے ساتھ ہی آگ کو قابو کرنے کی کوششیں شروع کردی گئیں۔ بتایا جارہا ہے کہ مسافروں کو ٹرین سے باہرنکالنے کے دوران بوگی سے ایک لاش ملی ہے۔ اناکاپلی کے پولیس سپرنٹنڈنٹ توہین سنہا نے اس کی تصدیق کی ہے۔ متوفی کی شناخت ابھی نہیں ہو سکی ہے۔ جبکہ ٹرین میں آگ لگنے کی وجوہات کی جانچ کی جارہی ہے۔

Recent News

’امرت ادیان‘3فروری سے عام لوگوں کے لیے کھل جائے گا

’امرت ادیان‘3فروری سے عام لوگوں کے لیے کھل جائے گا

February 1, 2026
2026-27کے بجٹ میں ’ ترقی یافتہ ہندوستان ‘ کا ہدف

2026-27کے بجٹ میں ’ ترقی یافتہ ہندوستان ‘ کا ہدف

February 1, 2026
دہلی-این سی آر میں پھر موسم نے   لی کروٹ

دہلی-این سی آر میں پھر موسم نے لی کروٹ

February 1, 2026
عدالتوں میں الزامات طے کرنے میں تاخیر پر سپریم کورٹ برہم

ماہواری سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم

January 31, 2026
ہماچل پردیش میں شدید برفباری

ہماچل پردیش میں شدید برفباری

January 30, 2026
آئی پی یونیورسٹی میں تعلیمی سیشن 2026-27 کے لیے داخلہ عمل شروع

آئی پی یونیورسٹی میں تعلیمی سیشن 2026-27 کے لیے داخلہ عمل شروع

January 29, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.