Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

امریکی ریاست ٹیکساس میں تباہ کن سیلاب- 15بچوں سمیت 50 اموات

ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نےسیلاب میں لوگوں کی جان جانے، خاص کر بچوں کی موت پر گہرے صدمے کا اظہار کیا

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
1 year ago
امریکی ریاست ٹیکساس میں تباہ کن سیلاب- 15بچوں سمیت 50 اموات

امریکی ریاست ٹیکساس کے کیر کاؤنٹی میں سیلاب سے زبردست تباہی مچی ہے۔ یہاں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 50 پہنچ گئی ہے، جس میں 15 بچے بھی شامل ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ 20 سے زیادہ بچے لاپتہ ہو گئے ہیں۔ یہ بچے گواڈالوپ ندی کے کنارے سمر کیمپ میں حصہ لینے کے لیے گئے تھے۔ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹیکساس میں آئے تباہ کن سیلاب میں لوگوں کی جان جانے، خاص کر بچوں کی موت پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا، ’’ٹیکساس میں آئے تباہ کن سیلاب میں لوگوں کی موت، خاص کر بچوں کی جان جانے کے بارے میں سن کر بہت صدمہ پہنچا ہے۔ امریکی حکومت اور غمزدہ خاندان کے تئیں ہماری ہمدردی۔‘‘

رپورٹ کے مطابق ٹیکساس کے لیفٹیننٹ گورنر ڈین پیٹرک نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ٹیکساس کے ایک پرائیویٹ کرشچین سمر کیمپ مسٹک میں تقریباً 23 بچے ابھی بھی لاپتہ ہیں۔ اس کیمپ میں تقریباً 750 بچے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کم سے کم 14 ہیلی کاپٹر، 12 ڈرون اور 500 سے زیادہ لوگ کیمپ کے آس پاس تلاشی مہم چلا رہے ہیں۔ اس دوران کئی نوجوانوں اور بچوں کو بچایا گیا ہے۔

کیر کاؤنٹی کے شیرف لیری لئیتھا نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس شدید سیلاب کی وجہ سے کاؤنٹی میں کم سے کم 50 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ جبکہ کئی لوگ ابھی بھی لاپتہ ہیں۔ لئیتھا نے کہا کہ انہیں خدشہ ہے کہ کاؤنٹی میں اور بھی موتیں درج کی جا سکتی ہیں۔ کیروِلے سٹی منیجر ڈالٹن رائس نے کہا کہ ہم ابھی بھی فعال طور سے ان لوگوں کی تلاش کر رہے ہیں جو باہر ہیں۔ انہیں مدد کی ضرورت ہے۔

 

Recent News

جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال

جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال

September 18, 2026
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ایس امین الحسن کا امریکی ٹیرف پر  تشویش کا اظہار

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ایس امین الحسن کا امریکی ٹیرف پر تشویش کا اظہار

September 18, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

نیٹ پیپر لیک معاملہ پر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

September 18, 2026
الیکشن کمیشن نے ٹی ایم سی کے  نام اورانتخابی نشان  کو  منجمد کر دیا

الیکشن کمیشن نے ٹی ایم سی کے نام اورانتخابی نشان کو منجمد کر دیا

September 18, 2026
حکومت کی اپیل کے باوجود ڈی ٹی سی بس ڈرائیورس کی ہڑتال جاری

حکومت کی اپیل کے باوجود ڈی ٹی سی بس ڈرائیورس کی ہڑتال جاری

September 18, 2026
وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

September 17, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.